کورل ڈرا ایکس 7 مارکیٹ میں مل جائے گا، پر نیٹ پر بھی ہے یا نہیں؟کورل ایکس 6 کے لیے لنک دالسلام علیکم
دوستو حال ہی میں کورل ڈرا ایکس سیون مارکیٹ میں آچکا ہے ۔ میرے مشاہدے کے مطابق اب آپ باآسانی کورل ڈرا ایکس سیون میں لکھ سکتے ہیں
کورل ڈرا ایکس 7 مارکیٹ میں مل جائے گا، پر نیٹ پر بھی ہے یا نہیں؟کورل ایکس 6 کے لیے لنک د
سچ کہیں گے کہ ہم نے تو ٹورنٹ سے کورل 17 ایکٹو کی کے ساتھ اتارا ہے اور بڑے مزے سے اردو لکھ رہے ہیں ۔ اب اس کے ربط کا ہم سے تقاضا نہ کیا جائے ٹورنٹس سائٹس پر جا کر خود سرچیں ۔
پوری کی پوری ونڈوز چوری کی استعمال ہو رہی ہے ایک سافٹ وئیر کی کیا اوقات ۔ ویسے یہ بات شرم کی ہے لیکن مشکل یہ ہےکہ ہمارے گرافکس کے لئے اس کا متبادل اوپن سورس میں نہیں ہے جیسے ہی آ گیا اسے بائے بائے کہہ دیں گے جیسے اپنے ذاتی کمپیوٹر سے وندوز کو کہہ دیا ہے ۔پہلے چوری اور اسپر سینہ زوری!![]()
پوری کی پوری ونڈوز چوری کی استعمال ہو رہی ہے ایک سافٹ وئیر کی کیا اوقات ۔ ویسے یہ بات شرم کی ہے لیکن مشکل یہ ہےکہ ہمارے گرافکس کے لئے اس کا متبادل اوپن سورس میں نہیں ہے جیسے ہی آ گیا اسے بائے بائے کہہ دیں گے جیسے اپنے ذاتی کمپیوٹر سے وندوز کو کہہ دیا ہے ۔