شاعروں پر تو محبوب حد سے زیادہ تشدد کرتا ہے اور وہ پھر بھی خوشی خوشی نہ صرف اسے قبول کرتے ہیں، بلکہ اس پر غزلیں بناتے ہیں۔ :p جدید تحقیق کے مطابق غزلیں عشق کے مریضوں کے کام آ سکتی ہیں :)