سیما علی
لائبریرین
- اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَدَنِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی سَمْعِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَصَرِی، لَا اِلَاہَ اِلَّا اَنْتَ،
ترجمہ: اے اللہ مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری بینائی میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،