ام عبدالوھاب
محفلین
اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَدَنِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی سَمْعِی، اللّٰھُمَّ عَافِنِی فِی بَصَرِی، لَا اِلَاہَ اِلَّا اَنْتَ،
ترجمہ: اے اللہ مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری بینائی میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،
(سنن ابو داود شریف الحدیث: 5090)
ترجمہ: اے اللہ مجھے میرے بدن میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری سماعت میں عافیت دے، اے اللہ مجھے میری بینائی میں عافیت دے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،
(سنن ابو داود شریف الحدیث: 5090)