نیرنگ خیال
لائبریرین
یوں یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔۔۔۔ایکس بوائے کی ضمانت کے لیے میری ضرورت اور میری ضمانت کے لیے آپ کی
یوں یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔۔۔۔ایکس بوائے کی ضمانت کے لیے میری ضرورت اور میری ضمانت کے لیے آپ کی
سلسلہ کہاں چلتا رہا۔ مجھے تو بات یہیں ٹھپ ہوتی لگ رہی ہےیوں یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔ ۔۔۔
کیوں کیا آپ میرے ضمانتی نہیں بن رہے۔۔۔سلسلہ کہاں چلتا رہا۔ مجھے تو بات یہیں ٹھپ ہوتی لگ رہی ہے
یہاں بات شادی کی ہو رہی ہے۔ اگر اس سلسلے میں ضمانت درکار ہے تو بتائیےکیوں کیا آپ میرے ضمانتی نہیں بن رہے۔۔۔
چلتا رہا ۔۔ چلتا رہا ۔۔ چلتا رہا ۔۔یوں یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔ ۔۔۔
ختم شد تو کر دیا تھا ۔۔سلسلہ کہاں چلتا رہا۔ مجھے تو بات یہیں ٹھپ ہوتی لگ رہی ہے
مینوں پتا نئیں سی۔۔۔۔یہاں بات شادی کی ہو رہی ہے۔ اگر اس سلسلے میں ضمانت درکار ہے تو بتائیے
اگر وہ حامی بھرتے تو بھابھی سے ضمانت دلوانے کا کہہ دیتا۔ گھر کی بات کا تصفیہ گھر میں ہی ہو جاتاقیصرانی بھائی شادی کی بات پہ بڑی جلدی ضمانت دے رہے ہیں ۔۔۔
بچ گئے ہیں جنابمینوں پتا نئیں سی۔۔۔ ۔
999 نمبر کا مراسلہ کافی مزے کا ہےمرد
اور دوسری شادی کا موضوع
ہائے ہائے ، دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا ظالم