یہ کیا چیزیں ہیں میں ان کا ذکر نہیں سنا کبھی ان چیزوں کا تفصیلی تعارف اور تصاویر بھی دیکھا ،اپنے شوق کا تفصیلی ذکر کریں شکریہمین پوری اور گٹکے کا کلیکشن ہے میرے پاس۔۔۔
کبھی کسی زمانے میں " سکے ٹکٹ کرنسی پتھر " جمع کرنے کے شوق تھے ۔ لیکن تصاویر فراہم کرنے سے قاصر ہوں ۔ کچھ تو دو بار کے آئے سیلاب میں بہہ گئے ۔ اور کچھ پاکستان میں موجود ہیں ۔کچھ لوگ ، سکے ۔ٹکٹ ۔ یا اسطرح کی چیزیں جمع کرتے ہیں آپ کو یہ شوق ہے تو آپ کی کولیکشنز کیا کیا ہیں؟
اسی لیے یہ شوق رہا ہی نہیں ۔ پاکستان کی کولیکشن اٹھا لایں کبھیکبھی کسی زمانے میں " سکے ٹکٹ کرنسی پتھر " جمع کرنے کے شوق تھے ۔ لیکن تصاویر فراہم کرنے سے قاصر ہوں ۔ کچھ تو دو بار کے آئے سیلاب میں بہہ گئے ۔ اور کچھ پاکستان میں موجود ہیں ۔
اللہ معاف کرے جناب!آپ کو یہ شوق ہے۔ مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے آپ نے میرا نام سیدھا بلایا اور گناہ سے بچ گئے
آپ نے کہا میں نے مان لیا ۔ ویسے بھی آج عید ہے دوستی کا نیا آغاز کرتے ہیںاللہ معاف کرے جناب!
میں تو کبھی آپ کو کسی الٹے نام سے نہیں مخاطب کیا۔
اپنے بکسوں کے بارے میں بتایں کتنے ہیں غیر ملکی بھی ہیں سب سے پرانا کونسا ہے نیا کونسا ہے؟کوئی 7 سال پرانا شوق ہے۔ گھر میں اب تو ایک برتنوں والی الماری میں بھی کتابیں ہیں۔ جس کی وجہ سے گھر والوں کا بس چلے تو شاید ہمیں کتابوں سمیت گھر سے نکال دیں۔
سوری میں سمجھا باکس ۔ پر یہ بُکس ہیں؟گھر کے علاوہ بھی دو جگہ پہ میری کتابیں پڑی ہیں۔ دوست کے گھر اور آفس کے ملحق فلیٹ پہ۔
آپ نے کہا میں نے مان لیا ۔ ویسے بھی آج عید ہے دوستی کا نیا آغاز کرتے ہیں