رضا
معطل
سلام
کونسا انٹی وائرس سسٹم انسٹال کریں؟؟؟
میرے پاس ونڈوز ایکس پی ہے۔اور آئے دن وائرسز کی وجہ سے برا حال ہوتا ہے۔فارمیٹ مار کر نئی ونڈو کرنی پڑتی ہے۔
کیا کوئي ایسا سوفٹوئیر ہے کہ ان وائرسوں سے جان چھوٹ جائے۔
بعض انٹی وائرس ایسے ہیںکہ جن کو انسٹال کرنے کے بعد سسٹم سلو(Slow)ہو جاتا ہے۔
برائے کرم! کوئی ایسا سوفٹوئیر ہو۔جو سسٹم بھی سلو نہ کرے اور وائرسز بھی ختم کردے۔اور فری بھی (اگر ربط محفل کےقواعد و ضوابط کیوجہ سے ظاہر نہ کرسکیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔)
تاکہ ونڈو اچھے طریقے سے چلتی رہے اور ڈیٹا بھی ضائع نہ ہو۔
ابھی الف عین بھائی والی اردو ڈکشنری کرنا تھی ۔وائرسز کی وجہ سے نہيں ہورہی۔پہلے نیٹ فریم ورک نہ ملا ابھی ملا ہے تو وائرس جان نہیں چھوڑ رہے۔