کونسا انٹی وائرس سسٹم انسٹال کریں؟؟؟

رضا

معطل
سلام
کونسا انٹی وائرس سسٹم انسٹال کریں؟؟؟
میرے پاس ونڈوز ایکس پی ہے۔اور آئے دن وائرسز کی وجہ سے برا حال ہوتا ہے۔فارمیٹ مار کر نئی ونڈو کرنی پڑتی ہے۔
کیا کوئي ایسا سوفٹوئیر ہے کہ ان وائرسوں سے جان چھوٹ جائے۔
بعض انٹی وائرس ایسے ہیں‌کہ جن کو انسٹال کرنے کے بعد سسٹم سلو(Slow)ہو جاتا ہے۔
برائے کرم! کوئی ایسا سوفٹوئیر ہو۔جو سسٹم بھی سلو نہ کرے اور وائرسز بھی ختم کردے۔اور فری بھی :) (اگر ربط محفل کےقواعد و ضوابط کیوجہ سے ظاہر نہ کرسکیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔)
تاکہ ونڈو اچھے طریقے سے چلتی رہے اور ڈیٹا بھی ضائع نہ ہو۔
ابھی الف عین بھائی والی اردو ڈکشنری کرنا تھی ۔وائرسز کی وجہ سے نہيں ہورہی۔پہلے نیٹ فریم ورک نہ ملا ابھی ملا ہے تو وائرس جان نہیں چھوڑ رہے۔
 
جناب avg تو اب پورانا ہوگیا اور وہ بھی بے کار ہے ۔ جہاں تک میرے خیال ہے آپ KasperSky کا AntiVirus یا Internet Security وریژن 8 استعمال کریں ۔ بہترین ہے ۔ اگر اس کا لنک چاہیے تو حکم فرمائیں۔ بھیج دیتے ہے پر شکریہ کے ساتھ
میں آپ کو "زپ" کر رہا ہوں۔
والسلام
 
محمد سعد

محفلین
Avast Home Edition بھی مفت اینٹی وائرس پروگراموں میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے۔ اسے بھی ضرور آزمائیں۔ ربط یہ ہے۔
http://www.avast.com/eng/avast_4_home.html
ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ لینکس استعمال کرتے ہیں تو اس میں Clam Antivirus نصب کر کے ونڈوز والی پارٹیشن کی صفائی کر لیں۔
http://www.clamav.net
ونڈوز میں Clam Antivirus کو نصب کرنے کا مشورہ اس لیے نہیں دوں گا کہ اس میں‌ میموری پر مستقل نظر رکھنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔ البتہ اس کی وائرس پکڑنے کی صلاحیت بہت اچھی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

لینکس سے این ٹی ایف ایس پارٹیشن کو کیا ریڈ اینڈ رائٹ ایکسس کیا جا سکتا ہےِ؟
 
دوست

محفلین
اب این ٹی ایف ایس کی سپورٹ بہت اچھی ہے لینکس میں۔۔
میرا مشورہ ہے کہ اے وی جی ہی انسٹال کریں۔ یہ فائلوں کو ریپئر نہیں کرسکتا۔ لیکن کم سے کم سسٹم ذرائع استعمال کرکے یہ گارنٹی ہے کہ وائرس کوئی نہیں آئے گا۔ استعمال شرط ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
اگر آپ لینکس کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو شاید اس میں این۔ٹی۔ایف۔ایس کی سپورٹ اتنی اچھی نہ ہو کیونکہ یہ قدرے حال ہی کی چیز ہے۔
 
لیکن میں نے ایک جگہ پڑا تھا کہ kaspersky سب سے زیادہ rating رکھتا ہے دیکر تمام anti virus سے ۔ لیکن بہرحال Avg تو avg ہی ہے سب سےبہترین۔ سسٹم سلو نہیں ہونے دیتا ۔ اس بات کی تو گارنٹی ہے kaspersky بھی سسٹم سلو نہیں ہونے دیتا آپ چیک کر کے دیکھ لیں۔
دراصل avg کی اپڈیٹ آف لائن نہیں ملتی جبکہ kaspersky کی آئن اور آف لائن دونوں مل جاتی ہے۔ اس لیے میں اسے پریفر کرتا ہوں۔
والسلام
 
فہیم

لائبریرین
avg سسٹم سلو تو نہیں کرتا
لیکن وائرس پکڑنے میں کافی سلو ہے

اگر واقعی کوئی اچھا اور بہتریں اینٹی وائرس چاہیے تو

windows xp crystal کی سی لیں اس میں NOD کا اینٹی وائرس ہوتا ہے۔ لیکن آپ کو اس کا کوئی فولڈر نہیں ملے گا
آپ کو یہ اس سی‌ ڈی کے ذریعے ہی براہِ راست انسٹال کرنا پڑے گا۔
اس کو انسٹال کریں۔ پھر دیکھیں کارگردگی۔

اس کے علاوہ اس سی ڈی میں ایک زبردست چیز اور ہوتی ہے۔
internet download manager یہ آپ اگر نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں گے تو trial version ملے گا۔
لیکن اس سی ڈی میں اس کا فل ورژن ہے۔
یہ بھی ایک کمال ہے
میں نے اس کا موازنہ download acceletor plus سے کیا۔
جو کہ انٹرنیٹ پر فری ہے۔

اور میں گارنٹی سے یہ بات کہتا ہوں کہ دونوں کی کارکردگی میں زمین آسمان کا فرق ہے
 
شاید آپ NOD 32 کی بات کر رہے ہے جو Eset والوں کا ہے تو یہ سوفٹ وئیر واقع میں نے اپنی آنکھوں سےدیکھا ہے کہ بہترین کارگردگی دیکھاتا ہے۔ ایک دم وائرس پکڑتا ہے ۔ یہاں کلک کریں۔۔۔
اور دوسرے تمام لنکس آپ کر زپ کردیے جائیں گے (انشاء اللہ عزوجل)
والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
kutkutariyaan میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ اپنا تعارف تو کروائیں۔
 
Top