کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

ایم اے راجا

محفلین
السلام علیکم.
احباب گرامی میں ایک نیا موبائیل فون لینا چاہتا ہوں مندرجہ ذیل میں سے کون سا فون ہر لحاظ سے بہترین ترین فون ہے ؟
سامسنگ گلیکسی نوٹ 8.
سامسنگ اے7
ہواوے پی 20
ہواوے میٹ 20
ہواوے وائے 9 2019

سپیڈ، بہٹری، کیمرہ اور ہر لحاظ سے ؟
 

منیب الف

محفلین
السلام علیکم.
احباب گرامی میں ایک نیا موبائیل فون لینا چاہتا ہوں مندرجہ ذیل میں سے کون سا فون ہر لحاظ سے بہترین ترین فون ہے ؟
سامسنگ گلیکسی نوٹ 8.
سامسنگ اے7
ہواوے پی 20
ہواوے میٹ 20
ہواوے وائے 9 2019

سپیڈ، بہٹری، کیمرہ اور ہر لحاظ سے ؟
وعلیکم السلام!
آپ کو جواب تو وہی دے سکے گا جس نے پانچوں فون استعمال کیے ہوں۔
بہرحال میں تو samsung کو ہی ترجیح دوں گا۔
اے 7 اور نوٹ 8 دونوں ہی اچھے ہیں۔
البتہ نوٹ 8 کی ram زیادہ ہے، اس لیے نسبتا تیز ہے اور ڈسپلے سکرین بھی تھوڑی بڑی ہے۔
 

محمدظہیر

محفلین
السلام علیکم.
احباب گرامی میں ایک نیا موبائیل فون لینا چاہتا ہوں مندرجہ ذیل میں سے کون سا فون ہر لحاظ سے بہترین ترین فون ہے ؟
سامسنگ گلیکسی نوٹ 8.
سامسنگ اے7
ہواوے پی 20
ہواوے میٹ 20
ہواوے وائے 9 2019

سپیڈ، بہٹری، کیمرہ اور ہر لحاظ سے ؟
وعلیکم السلام
Galaxy note اور اس کے بعد Huawei mate کو میں ذاتی طور پر ترجیح دوں گا. اس کے علاوہ شومی کا پوکو فون، جو 2018 میں ہی لانچ ہوا وہ بھی کم قیمت میں اچھا فون ہے
 

دوست

محفلین
حال ہی میں پرانا فون زبردستی سسٹم اپگریڈ کے دوران فوت ہو جانے پر ہواوے پی 20 لیا ہے۔ اچھا سیٹ ہے، تھوڑا سا دُکھ ہوا جب ون پلس 6 ٹی نومبر میں جاری ہوا۔ دونوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔ ون پلس کی ریم 6 جی بی ہے، لیکن اس کا کیمرہ سافٹویئر پی 20 جیسا اچھا نہیں ہے۔ موڈ وغیرہ اور ماسٹر اے آئی سے کافی اچھی (غیر حقیقی لگنے والی) تصویر بن جاتی ہے۔
 

فاخر

محفلین
میں ریڈ می کا یوز کرتا ہوں میرے نزدیک ریڈ می سب سے بہتر موبائل ہے یہ سستابھی ہے اور بہتر بھی ہے ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ اس کی بیٹری لائف بہت اچھی ہے ۔ تقریباً آٹھ سے نو گھنٹے تک اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ اوربھی دیگر موبائل فون ہیں جو بہتر ہیں ۔
 
پوچھنا یہ تھا کہ گلیکسی جے 5 استعمال کرنے والے غریب لوگ بھی اس معاملے میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں یا انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے؟؟؟ :ohgoon::laughing:
 
میرے پاس میٹ 10 پرو ہے، 6جی بی ریم اور 128 جی بی روم کے ساتھ کیمرے کا رزلٹ بھی کافی عمدہ ہے بہترین بیٹری بیک اپ ہے
 
بہت قیمت والے جیسے ایک دس ہزار کا ایک فون کی قیمت پچاس ہزار سے بهی اوپر عرض یہ ہے آپکے ذوق موبائل پر کیا ہے کیا بہتر تصویر لینا کیا بہت سارے ایپس کی استعمال بیٹری ٹائمنگ مہنگے موبائل کا شوق رکهتے ہیں لوگ میرا خیال ہے دس ہزار سے لے کر بیس ہزار تک کی موبائل میں تمام خصوصیات ہوتے ہیں عجیب سا دور نہیں مہنگا موبائل ہاتھ میں لئے یہ ظاہر کر رہا ہو بہتر شخصیت کی حامل ہوں یا واقعی مہنگے اور اس سستے موبائل کی کیمرہ ایپس اور مختلف چیزیں تهوڑے کم قیمت میں ملے موبائل میں نہ ہو
 
Top