تفسیر عثمانی سہل ہے.
جی بالکلتقی عثمانی صاحب کی ؟
فرمان حق ہے کہقرآن پاک کے کافی تراجم اور تفسیر موجود ہیں ،
کونسی تفسیر پڑھی جاے
تفسیر عثمانی سہل ہے.
یہ تفسیر تو علامہ شبیر احمد عثمانی کی ہے ۔تقی عثمانی صاحب کی ؟
یہ تفسیر تو علامہ شبیر احمد عثمانی کی ہے ۔
ہاں انھیں کی ہے۔ابھی تک ہم مولاناتقی عثمانی کی تصنیف سمجھ رہے تھے۔یہ تفسیر تو علامہ شبیر احمد عثمانی کی ہے ۔
حاجت تو رہے گی نایاب سر جی ۔ ۔ ۔ اگر کوی عقل کل نہیں ہے تو ۔ ۔ ۔تفسیر کی حاجت نہیں رہتی ۔
قران پاک اللہ کا کلام ہے ۔
یہ غالباً مولانا محمد شفیع ؒ صاحب (مرحوم) کی ہے جو مفتی تقی عثمانی صاحب کے والد گرامی ہیں۔معارف القرآن مفتی تقی عثمانی صاحب کی۔
سلیس اردو میں اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی
ہمارے ہاں تو ہر ایکٹر، کرکٹر، موسیقار، وکیل، ڈاکٹر مفتی، مولوی، پان والا قرآن سمجھانے بیٹھا ہوا ہے.