کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟

حسینی

محفلین
کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟ یہ جاننے کے لیے کالم کو پورا پڑھیے۔۔۔

x5147_61035513.jpg.pagespeed.ic.P8zJHiq8qY.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2013-11-27/5147/61035513
 
قیصرانی

لائبریرین
جذباتی کالم نگار کا ایک اور جذباتی شاہکار۔ الیکشن سے پہلے اس نے پی ایم ایل این اور شریف برادران کے خلاف اور کپتان کے حق میں جو مہم چلائی تھی، وہ دونوں ہی جگہ الٹ نکلی :)
 
کیا ہم سارے بشر نہیں ہیں؟؟ اور بشر ہونے کا تقاضا غلطی اور بھول چوک نہیں ہے؟
البتہ ان کی طرف سے کپتان پر کئے گئے نقد بھی پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا ہم سارے بشر نہیں ہیں؟؟ اور بشر ہونے کا تقاضا غلطی اور بھول چوک نہیں ہے؟
البتہ ان کی طرف سے کپتان پر کئے گئے نقد بھی پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
بشر ہونے کا تقاضا غلطی اور بھول چوک ہے جناب، لیکن یہ انسان کا ٹریڈ مارک نہیں بن جانا چاہیئے۔ خصوصاۢ درویش کے نام پر اپنے افکار عالیہ جس طرح یہ پیش فرماتے ہیں، وہ ہضم نہیں ہوتے :)
 
ظفری

لائبریرین
کیا ہم سارے بشر نہیں ہیں؟؟ اور بشر ہونے کا تقاضا غلطی اور بھول چوک نہیں ہے؟
البتہ ان کی طرف سے کپتان پر کئے گئے نقد بھی پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
بشر اور غلطی ایک دوسرے کے لیئے لازم و ملزوم ہیں ۔ مگر ایک مخصوص سوچ کو ہر معاملے میں استعمال کرنا کسی بھی طور سے صحت مند نہیں ہے ۔
 
آخری تدوین:
Top