ماشاء اللہ!الحمدللہ
میں زبان کو جھوٹ سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہوں ،، حکمت یا توریۃ سے کام لیتا ہوں جہاں مجھے کسی سچ کو چھپانا ہو، اس کی جگہہ حکمت یا توریۃ کا استعمال کرتا ہوں
جیسے میں نے کہا کہ آپ کو فلان سامان 12 بجے تک مل جائیگا اگر ٹریفک اور گاڑی میں کوئی رکاوٹ نہ ہوتو، 12 بجے کا میرا وعدہ ہے اور ساتھ میں توریۃ بھی لگا دیا کہ ٹریفک اور گاڑی، اب ہوسکتا ہے کہ ڈرائیور کہیں گیا ہو اور گاڑی دستیاب نہ ہو، یا ٹریفک میں زحمہ ہو جس کی وجہ سے ٹائم پر ملنا مشکل ہے
جیسے میں نے کہاں تھا کہ میں اسمارٹ فون پر بلاوجہ پیسے نہیں لگاؤنگا، گھر والوں کے بہت تنقید کرنے کے بعد ، یعنی وہ کہتے ہیں کہ سب کے پاس اسمارٹ فون ہے آپ کے پیون کے پاس بھی ہے اور آپ وہی نوکیا 600 آئی کے ساتھ 2 تین سال سے گزار رہے ہیں تو یہ ہوا کہ میری زوجہ نے مجھے اسمارٹ موبائل فون میرے پیسے سے خرید کردے دیا۔
آپ یہ بتا دیں کس طرح کے لوگ کیسے جھوٹ بولنا پسند کرتے ہیں ؟الحمدللہ

ہمزاد!یہ میری آئی ڈی سے پوسٹیں کون کر رہا ہے۔؟
@ساقی کے ہمزاد کا اصل فائدہ تو یہاں ہوگا ۔
کیا بات کرتے ہیں! آپ کو نہیں پتا مجھ سے کتنا ڈرتا ہے وہ؟؟؟مشرف کا مشہور زمانہ مقولہ: میں ڈرتا ورتہ کسی سے نہیں ہوں۔
مشرف کا مشہور زمانہ مقولہ: میں ڈرتا ورتہ کسی سے نہیں ہوں۔
مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ نے بھی داڑھی رکھی ہے۔کیا بات کرتے ہیں! آپ کو نہیں پتا مجھ سے کتنا ڈرتا ہے وہ؟؟؟
میں ذرا دم کرواکے آرہا ہوں۔ کہیں جایے گا مت!@ساقی کے ہمزاد کا اصل فائدہ تو یہاں ہوگا ۔
پست نوشت: یہ سچ ہے اور واقعی سچ ہے۔
آپ یہ بتا دیں کس طرح کے لوگ کیسے جھوٹ بولنا پسند کرتے ہیں ؟
نوٹ میرا سچ: اللہ کرے ماسٹر کی بات 2014 میں سچ ہوجائے۔ماسٹر صاحب نے پوچھا: بتاؤ یہ کونسا ٹینس ہے کہ" پاکستان میں 2015 میں امن ہوجائیگا۔
شاگرد: فیوچر امپوسیبل ٹینس۔