محمد علم اللہ
محفلین
یہ مضمون میں آپ کے بلاگ پر پڑھا تھا ۔
سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ چکی ہوں۔ پہلا پارہ میرا۔۔۔۔۔اور آپ کا؟؟؟؟؟ہم محفلین اپنے سر تلمیذ کے لئے سورہ فاتحہ،سورہ اخلاص(3 مرتبہ) اور ایک قرآنِ پاک تحفہ بھیج سکیں۔۔۔۔۔۔۔
کیوں نہیں ۔بیشک ۔جتنا جتنا کوئ قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کرسکتا ہےکیا ہم اُن کے لئے قرآنِ پاک کا تحفہ نہیں بھیج سکتے۔۔۔۔۔۔
میں۔۔۔۔ کل صبح فجر کے بعد اس کو شامل سمجھیے گا۔دوسرا پارہ کون دے گا؟
اللہ کریم ان کے معاملات آسان کرے۔ رحمت برسائے اور ان کی آرام گاہ کو جنت کے باغات سے ایک باغ بنا دے۔ آمین
کیا ہم اُن کے لئے قرآنِ پاک کا تحفہ نہیں بھیج سکتے۔۔۔۔۔۔
دوسرا پارہ کون دے گا؟
اور (چوتھے سے لے کر گیاروے) سپارے تک ۔ میری طرف سے جو پڑھ چکا ہوںمیں۔۔۔۔ کل صبح فجر کے بعد اس کو شامل سمجھیے گا۔
پھر بارہواں میری طرف سے شامل کر لیجیے گا کل۔اور (چوتھے سے لے کر گیاروے) سپارے تک ۔ میری طرف سے جو پڑھ چکا ہوں