منشور تو درست ہے مگر یہی تو پیپلزپارٹی کہتی ہےپارٹی کا منشور تو ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن ایک نقطہ پر مرکوز ہوگا۔ وہ نقطہ ہے ایک خوشحال، علم دوست، انصاف و رعایا پرور پاکستان کا قیام جہاں ہر کسی کو بلا امتیاز رنگ و نسل خوشحال زندگی گزارنے کے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں۔
کیا اب شامل ہوں گے آپ ہمارے ساتھ؟
تارکین ہند تو نہیںمہاجرینڈان کے مطابق زرداری کا نام الطاف حسین نے صدارت کے لئے تجویز کیا ہے۔
http://www.dawn.com/2008/08/20/welcome.htm
لگتا ہے کہ تارکین ہند اب "حقیقت و حق پرستی" کی طرف مائل ہیں۔ ہمت علی کے لئے کوششیں رنگ لا رہی ہیں ۔
تارکین ہند تو نہیںمہاجرین
ویسے تو اب سندھی ہیں
میںنے تو بہت پہلے ہی کہا تھا کہ مہاجروں کے لیے پی پی پی ہی ہے زیادہ اچھا یہ ہے کہ اسی میںضم ہوجائیں۔ میری باتیں اگرچہ درست ثابت ہوتی ہیںمگر لوگوںکو دیر سے سمجھ اتی ہیں۔
دیر اید درست ایدمیں یہاں تمہارے لطیفے پڑھتا رہتا ہوں ۔ مگر یہ لطیفہ پڑھکر ہنسے بغیر نہیں رہا گیا ۔ یہ تمہارے تمام لطیفوں میں سب سے دلچسپ لطیفہ ہے ۔
سندھی کیسے؟ویسے تو اب سندھی ہیں
سندھی کیسے؟
پھر تو سندھ میں رہنے والے تمام لوگ سندھی ہوگئے چاہے فارسی بولنے والے ہوں افغان مہاجر ہوں یا پنجابی برادران صرف مہاجر ہی کیوں؟سندھ کے مستقل رہائشی کے ناطے
نہ کہ نسلی طور پر
آصولی طور پر اپکی بات درست ہے۔ سندھ میں رہنے والے پنجابی بھی سندھی ہی ہیں۔پھر تو سندھ میں رہنے والے تمام لوگ سندھی ہوگئے چاہے فارسی بولنے والے ہوں افغان مہاجر ہوں یا پنجابی برادران صرف مہاجر ہی کیوں؟
اگر آپ خود مہاجر ہیں تو مجھ سے بات کریں اگر نہیں تو یہ معاملہ یہاں رہنے دیں کسی کو سندھی یا پنجابی قرار دینے سے اس کی حیثیت تبدیل نہیں میں چاہے پنڈی میں 50 سال رہوں اور پنجابی یا پوٹھوہاھری زبان نہ اختیار کروں تو سندھی کہلاؤں گا کہ پنجابی۔آصولی طور پر اپکی بات درست ہے۔ سندھ میں رہنے والے پنجابی بھی سندھی ہی ہیں۔
مگرایک اور بات قبولیت کی ہوتی ہے۔ یعنی مقامی رہنے والے اس بات کو مانتے ہیں یا نہیں۔ مثلا مہاجر ایک طویل عرصہ سے سندھ میں نسلی طور پر اباد "پرانے سندھیوں" میں مہاجر، مکڑ ، تلیر وغیرہ کے نام سے پکارتے جاتے تھے بلکہ ہیں۔ یعنی مہاجر کا نام خود مہاجروںنے ردعمل کے طور پر اپنایا ہے۔
اگر مقامی کسی ابادی کے گروہ کو مقامی تسلیم کرتے ہیں تو کیا مسئلہ ہے
اگر آپ خود مہاجر ہیں تو مجھ سے بات کریں اگر نہیں تو یہ معاملہ یہاں رہنے دیں کسی کو سندھی یا پنجابی قرار دینے سے اس کی حیثیت تبدیل نہیں میں چاہے پنڈی میں 50 سال رہوں اور پنجابی یا پوٹھوہاھری زبان نہ اختیار کروں تو سندھی کہلاؤں گا کہ پنجابی۔
مجھے تو ٹھیک سے اردو بھی نہیںاتی۔یہ مسلمان والی بات نہ کریں ورنہ آپ پھنس جائیں گے بات سندھی اردو سے عربی تک پہنچ جائے گی سو بہتری اسی میں ہے سندھی زبان سیکھیں یہ نسبتا آسان زبان ہے جبکہ عربی کے چودہ صیغے یادکرتے زندگی گزجائے گی پھر بھی یاد نہیں ہونگے۔