کون بچے گا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فرض کریں کہ ایک کشتی سمندر میں جا رہی ہے اور اس میں :

جنرل مشرف
شوکت عزیز
چوہدری شجاعت
بے نظیر
نواز شریف
قاضی حسین احمد

سوار ہیں۔ اتنے میں ایک طوفان آتا ہے اور کشتی ڈوب جاتی ہے۔

آپ بتائیں کہ اس طوفان میں کون بچے گا؟
 
ابوشامل

محفلین
شمشاد بھائی بہت شاندار !!!! کیا منظر ہوگا، ایک کشتی طوفان کی زد میں اور اس میں ........................... ہا ہا ہا ہا ہا :lol:

رہا اس سوال کا جواب کہ کون بچے گا؟ تو اس کا جواب ہے جسے قوم بچانا چاہے گی!! صحیح؟؟؟
ویسے آپ کس کو بچانا چاہتے ہیں؟ :wink:
 
qaral

محفلین
قاضی حسین احمد 25% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ مزہب کے نام پر اتنی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا اسلئے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسی گندگی رکھنا قبول نہ کرے

نواز شریف 35% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسا بے شرم رکھنا قبول نہ کرے

بے نظیر 30% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں تھوڑی سی بھی سیلف ریسپیکٹ نہیں ہے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسی گھٹیا چیز رکھنا قبول نہ کرے

چوہدری شجاعت 5% ہر وقت ہاتھ پاؤں مارنا ان کا کام ہے شاید شائد سمندر بھی ان سے عاجز آ جا ئے مگر سمندر کا عاجز آنا مشکل ہے اسلئے طوفان میں بچنے کے چانس کم ہیں

جنرل مشرف 3% سب غلط ھو رہا ہے مگر امید لگائے بیٹھے ہیں شاید ان کی امید سمندر کو ہرا دے مگر سمندر کاہارنا ناممکن ہے اسلئے طوفان میں بچنے کے چانس کم ہیں

شوکت عزیز 2 % یہ شاید سمندر سے لمبے مزاکرات شروع کر دیں اور سمندرتھک ہار کر کہے کہ تو جیتا میں ہارا مگر سمندر کا تھکنا آج تک ہونے میں نہیں آیا
 
ابوشامل

محفلین
ارے شمشاد بھائی! اس میں پردہ نشینوں کے نام بھی تو ڈالیں، مثلاً الطاف حسین وغیرہ۔ اور ہاں شیخ رشید، شیر افگن، ارباب غلام رحیم، "ہر دلعزیز" "قنونی ظفر" یعنی وصی ظفر اور فضل الرحمٰن بھی۔
 
qaral

محفلین
نہ شمشاد ایسا غضب مت کرنا یہ لوگ تو سمندر کی مچھلیاں تک آپس میں لڑا دیں گے
 
qaral

محفلین
ابوشامل سمندری حکام (آکٹوپس اور شارک) نے آپ کو زبانی کلامی دہشت گرد قرار دے دیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
لیں جی بہت بہت شکریہ آپ حضرات کا اندازے لگانے کا۔

اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کون بچے گا۔۔۔۔

لیکن ابھی ٹھہریں ابھی کچھ اور اراکینِ محفل کو بھی اندازہ لگانے دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اول تو یہ سب اکٹھے کیسے ہوں گے؟ اگر یہ اکٹھے ہوئے تو یہ مشرف کی چال ہوگی۔ جب مشرف کی چال ہے تو پھر ظاہر ہے کہ اس نے اپنے بچاؤ کے انتظامات تو کر ہی رکھے ہوں گے
 
ظفری

لائبریرین
اگر ان سب کو ڈبو کر ملک اور قوم کو بچایا جاسکتا ہے تو ان میں سے کسی کو ساحل پر لگنے نہیں دیا جائے ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ بھی کسی کو بچانے کی کوشش نہ کجیئے گا۔ :wink:
Qraal آپ کا ان لیڈروں کے بارے میں تجزیہ اچھا لگا ۔
 
باسم

محفلین
کوئی بھی اس بھول میں نہ رہے کہ ان میں سے کوئی بچ پائے گا
کیونکہ جیسے ہی کسی کے بچنے کے امکان پیدا ہونگے دوسرا اسے کھینچ لے گا
پاکستانی عوام انہیں کیوں بچائے گی آئے دن نیٹی جیٹی کے پل سے لوگ مرنے کیلیے چھلانگیں لگاتے ہیں ان میں سے کوئی بچانے آتا ہے انہیں تو بس جمہوریت کی فکر ہے تاکہ ہمارا دال دلیہ پہلے کی طرح بحال ہو
جس کشتی میں یہ سب جمع ہوں وہ ڈوبے نہیں یہ نہیں ہوسکتا کیونکہ ان میں سے بعض پاکستان میں ہیں اور اتنا بڑا پاکستان ڈوبتا جا رہا ہے تو کشتی بیچاری تو ۔ ۔ ۔
اور کشتی کے ڈوبنے کے بعد ہم ایک تھریڈ کھول کر اس واقعہ میں سازش کا عنصر تلاش کریں گے اور طرح طرح کی باتیں کریں گے کیونکہ ہمارے پاس باتیں کرنے کے سوا اور کام ہے ہی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آپ سب کا تجزیہ بہت اچھا لگا۔ یہ لیں میں بتاتا ہوں اگر یہ کشتی ڈوب جائے تو پاکستان بچ جائے گا۔
 
تیلے شاہ

محفلین
qaral نے کہا:
قاضی حسین احمد 25% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ مزہب کے نام پر اتنی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا اسلئے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسی گندگی رکھنا قبول نہ کرے

نواز شریف 35% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں کہ شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسا بے شرم رکھنا قبول نہ کرے

بے نظیر 30% طوفان میں بچنے کے چانس اسلئے زیادہ ہیں تھوڑی سی بھی سیلف ریسپیکٹ نہیں ہے شائد سمندر بھی اپنے اندر ایسی گھٹیا چیز رکھنا قبول نہ کرے

چوہدری شجاعت 5% ہر وقت ہاتھ پاؤں مارنا ان کا کام ہے شاید شائد سمندر بھی ان سے عاجز آ جا ئے مگر سمندر کا عاجز آنا مشکل ہے اسلئے طوفان میں بچنے کے چانس کم ہیں

جنرل مشرف 3% سب غلط ھو رہا ہے مگر امید لگائے بیٹھے ہیں شاید ان کی امید سمندر کو ہرا دے مگر سمندر کاہارنا ناممکن ہے اسلئے طوفان میں بچنے کے چانس کم ہیں

شوکت عزیز 2 % یہ شاید سمندر سے لمبے مزاکرات شروع کر دیں اور سمندرتھک ہار کر کہے کہ تو جیتا میں ہارا مگر سمندر کا تھکنا آج تک ہونے میں نہیں آیا
محترم کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ
قاضی حسین احمد نے مزہب کے نام پر کونسی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا۔
مجھے اس بات کا جواب چاہیے
اور اگر آپ یہ ثابت نہ کرسکے تو جناب کو تحریری معافی مانگنا ہوگی ،مجھے آپکی رائے پر کوئی اعتراض نہیں اگر آپ ان کو صحیح ثابت کرسکیں۔
 
qaral

محفلین
قاضی ایک لطیفہ ہے جسے فضل الرحمان کامیابی سے سناتا ہے مگر اب تو اس پر ہنسی بھی نہیں آتی اور گدھے کو گدھا ژابت کرنے کا مجھے کوئی شوق نھیں

معزرت کےجواب میں ہنوز دلی دور است
 
غازی عثمان

محفلین
قرال ،،
میرا خیال تھا کہ آپ کوئی ڈھنگ کی بات کریں گہ اور قاضی حسین احمد کی “مجرمانہ“ سرگرمیوں کے بارے میں کوئی انکشافات کریں گے مگر جس طرح سے آپ نے اپنی ذہنیت کی عکاسی کی ہے اور انتہائی فضول بات کر کہ جان چھڑانے کی کوشش کی ہے تو مجھے آپ کی شخصیت کا کچھ اندازہ ہوا،، کسی اور کو گدھا کہنے کے چکر میں آپ خود کیا کہلانے کے قابل رہ گئے ہیں ذرا دردمندی سے غور کیجیئے گا،،
بس اب میری شمشاد سے درخواست ہے کہ کشتی میں سے قاضی صاحب کو نکال کر قرال کو ڈال دیں اور کشتی میں سوراخ کر دیں ،

خس کم جہاں پاک۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
محترم کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ
قاضی حسین احمد نے مزہب کے نام پر کونسی گٹھیا قسم کی حرکتیں جن کو سیاست مانا بھی نیہں جا سکتا۔
مجھے اس بات کا جواب چاہیے
اور اگر آپ یہ ثابت نہ کرسکے تو جناب کو تحریری معافی مانگنا ہوگی ،مجھے آپکی رائے پر کوئی اعتراض نہیں اگر آپ ان کو صحیح ثابت کرسکیں۔
الیکشن کے دور میں جب گلی گلی سپیکروں پر گانے اور ان کے ساتھ ظالمو قاضی آ رہا ہے چل رہے تھے اور افغان جہاد کے نام پر جو ڈرامہ ہوا، وہ سب مذہب ہی کے تو نام پر تھے
 
شمشاد

لائبریرین
میرا مقصد بالکل یہ نہیں تھا کہ آپ حضرات اس قسم کی بحث میں پڑ جائیں۔

ایک ہلکا پھلکا مزاح پڑھا تھا وہی یہاں لکھ دیا۔

اب مزیہ یہ کہ بحث طول پکڑے، میں یہ دھاگہ ہی مقفل کر دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top