دراصل دونوں ہی جملے درست ہیں
دوسرا جملہ اردو زبان کا جملہ ہے جبکہ پہلا گلابی اردو یا پنجابی اردو کا ہے ۔ پنجابی اردو کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو محسن حجازی کے مضمون ’’ کراچی اور اسپرانتو‘‘ پر ہمارا جواب مضمون ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کراچی-اور-اسپرانتو.31878/
پنجابی میں ’تھا‘ پر زور دینے کے لیے کھبی ’ہے تھا‘ بھی مستعمل ہے ۔وللہ اعلم