کون سا لفظ ہو

زبیر مرزا

محفلین
10584055_337737389725945_7443171715542997884_n.jpg

17 فروری 1951ء کو کراچی پیدا ہوئے اور 20 اگست 1971ء کو شہادت پائی 20 سال کی عمر میں - جس کو وطن سے عشق تھا وہ اپنا فرض ادا
کرکے چلا گیا - جان سے بڑھ کرعزیز تھا اُسے یہ وطن یہ ثابت کرگیا - کیا لکھوں تمھارے نام کون سا لفظ ہو جو تمھارے شایانِ شان ہو
ایک ایسے وقت میں جب سیاسی تبصرے اہم ہیں اور اس ملک سے اپنی محبت کا اظہار عملی شکل میں نظر نہیں آتا ہمیں کہاں فرصت کے تمھاری
عظیم قربانی سے تمھاری مختصردنیاوی حیات اور ابدی حیات پر کچھ لکھ لکھیں - سلام پیش کرسکیں-
کس میں حوصلہ ہے کہ تمھیں یاد کرے اور اپنے وطن کے لیے تمھاری قربانی سے کوئی سبق سیکھے- محبت اور فرض کی داستان جو لہو سے رقم
ہے اسے یاد رکھے اور اس کی لاج رکھ سکے -
 
آخری تدوین:
Top