یاز
محفلین
ارادے تو نیک ہیں نا؟لبیک...
ارادے تو نیک ہیں نا؟لبیک...
نبیل بھائی آپ کی توجہ کا بہت شکریہ۔ آپ نے کلیدی بات ارشاد فرما دی ہے۔پریزنٹیشن سکلز ریسرچ کے میدان کے ساتھ ساتھ انڈسٹری کے کیریر میں بھی کامیابی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس سے محض تقریر کرنا مراد نہیں ہے۔ موضوع اور آڈینس کو مد نظر رکھتے ہوئے پریزنٹیشن تیار کرنی ہوتی ہے اور مقررہ وقت میں اختصار کے ساتھ مؤثر انداز میں اپنے نکتہ نظر کو بیان کرنا ہوتا ہے۔ پریزنٹیشن میں محض اصل موضوع سے متعلق حقائق ہی اہم نہیں ہوتے بلکہ اس سے زیادہ اہم باڈی لینگویج، آئی کانٹیکٹ ہوتے ہیں۔
آج کا مراسلہ اس سے پہلے کئی بار لکھا اور کئی بار قلم زد کیا۔ آج ہمت کر کے ارسال کر ہی دیا۔پریزنٹیشن کلز سکھانے کا آئیڈیا نہایت اعلی ہے اور میں اس کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ لیکن محض تحریر میں اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا جا سکے گا۔ میری تجویز ہوگی کہ یا تو گوگل ہینگ آؤٹ سیشن میں اس پر لائیو ڈسکشن کے ذریعے ٹریننگ کروائی جائے۔ دوسرا طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ویڈیو لیکچر ریکارڈ کرکے یوٹیوب کے ذریعے شئیر کیے جائیں۔
میں نے بھی گوگل ہینگ آؤٹ سیشن استعمال نہیں کیا اب تک. یوٹیوب پر بھی لائیو آنے کا آپشن موجود ہے.آج کا مراسلہ اس سے پہلے کئی بار لکھا اور کئی بار قلم زد کیا۔ آج ہمت کر کے ارسال کر ہی دیا۔
اب تک میں نے ٹریننگ آف لائن لائیو آڈینس ہی کو دی ہیں۔ میرا ذاتی احساس بھی یہی تھا کہ تحریر میں منتقل کرنے کے بعد اس ٹریننگ کا حق کماحقہ ادا نہیں کیا جا سکے گا۔
گوگل ہینگ آؤٹ سیشن سے آپ کے مراسلے کے ذریعے ابھی متعارف ہوا ہوں۔ اس میں لائیو ڈسکشن ہو سکتی ہے تو میری ترجیح یہی ہو گی۔
دیکھتے ہیں باقی اصحاب کیا رائے دیتے ہیں۔
سکرین شیئرنگ کا آپشن لازما چاہیے۔اب تک. یوٹیوب پر بھی لائیو آنے کا آپشن موجود ہے.
یو ٹیوب پر سکرین شیئر کی جاسکتی ہے؟سکرین شیئرنگ کا آپشن لازما چاہیے۔
شاید ممکن ہو. میں یوٹیوب پر سیلفی ویڈیو کی بات کر رہا تھا، ویسے فیس بک لائیو آپشن بھی موجود ہے. لیکن معلوم نہیں اس پر اسکرین شئیر کرنے کا آپشن دستیاب ہے یا نہیںیو ٹیوب پر سکرین شیئر کی جاسکتی ہے؟
میری جگہ کلاس کے فرسٹ بینچ پر رکھی جائے. چاہے میں حسب معمول لیٹ ہی کیوں نہ ہو جاؤں! ہوم ورک کی طرف سے آپ کا کوئی شکایت نہیں ملے گی.عزیزانِ من!
اب تک ہماری پکار پر جن حضرات نے ببانگِ دہل ہماری ٹریننگ کا تختۂ مشق بننے کی حامی بھری ہے، ان کے نامِ نامی ہیں۔
عبید انصاری
لاریب مرزا
یاز
زیک ؟
محمد تابش صدیقی
محمدظہیر
ربیع م
اگر مزید اہلیانِ محفل شریک ہونا چاہیں تو ابھی آسامیاں خالی ہیں۔
نبیل بھائی کی تجویز کی روشنی میں، گوگل ہینگ آؤٹ میں نے چیک کیا ہے۔ اس میں آڈیو کے ساتھ لائیو سکرین شیٔرنگ ممکن ہے۔ دوسری آپشن سکائپ ہے، جس میں آڈیو اور سکرین شیٔرنگ بھی ممکن ہے۔
کون سا پلیٹ فارم استعمال کیا جائے؟ گوگل ہینگ آؤٹ یا سکائپ
اپنی رائے دیں۔ پلیٹ فارم کا حتمی فیصلہ کرنے کے بعد، میں باقی کے انتظامی امور طے کروں گا تا کہ عید کے بعد باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔
فرسٹ بینچ پہلے سے بک ہے۔ پیچھے تشریف لے جائیے۔میری جگہ کلاس کے فرسٹ بینچ پر رکھی جائے. چاہے میں حسب معمول لیٹ ہی کیوں نہ ہو جاؤں! ہوم ورک کی طرف سے آپ کا کوئی شکایت نہیں ملے گی.
عرفان سعید سر دیکھیے نا! آپ نے سٹودنٹس کتنے شرارتی ہیں. اب ہم سے بھی کوئی دانائی وغیرہ کی توقع نہ رکھی جائے.فرسٹ بینچ پہلے سے بک ہے۔ پیچھے تشریف لے جائیے۔
بہتر ہو گا کہ اگر ساتھ ساتھ ریکارڈنگ کی آپشن بھی ہو۔ تاکہ اگر کوئی لائیو سیشن میں شریک نہ ہو سکے تو بعد میں لیکچر دیکھ سکے۔عزیزانِ من!
اب تک ہماری پکار پر جن حضرات نے ببانگِ دہل ہماری ٹریننگ کا تختۂ مشق بننے کی حامی بھری ہے، ان کے نامِ نامی ہیں۔
عبید انصاری
لاریب مرزا
یاز
زیک ؟
محمد تابش صدیقی
محمدظہیر
ربیع م
اگر مزید اہلیانِ محفل شریک ہونا چاہیں تو ابھی آسامیاں خالی ہیں۔
نبیل بھائی کی تجویز کی روشنی میں، گوگل ہینگ آؤٹ میں نے چیک کیا ہے۔ اس میں آڈیو کے ساتھ لائیو سکرین شیٔرنگ ممکن ہے۔ دوسری آپشن سکائپ ہے، جس میں آڈیو اور سکرین شیٔرنگ بھی ممکن ہے۔
کون سا پلیٹ فارم استعمال کیا جائے؟ گوگل ہینگ آؤٹ یا سکائپ
اپنی رائے دیں۔ پلیٹ فارم کا حتمی فیصلہ کرنے کے بعد، میں باقی کے انتظامی امور طے کروں گا تا کہ عید کے بعد باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔
فرسٹ بینچ پہلے سے بک ہے۔ پیچھے تشریف لے جائیے۔
اچھے بچے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے نہیں۔عرفان سعید سر دیکھیے نا! آپ نے سٹودنٹس کتنے شرارتی ہیں. اب ہم سے بھی کوئی دانائی وغیرہ کی توقع نہ رکھی جائے.
عزیزانِ من!
اب تک ہماری پکار پر جن حضرات نے ببانگِ دہل ہماری ٹریننگ کا تختۂ مشق بننے کی حامی بھری ہے، ان کے نامِ نامی ہیں۔
عبید انصاری
لاریب مرزا
یاز
زیک ؟
محمد تابش صدیقی
محمدظہیر
ربیع م
اگر مزید اہلیانِ محفل شریک ہونا چاہیں تو ابھی آسامیاں خالی ہیں۔
نبیل بھائی کی تجویز کی روشنی میں، گوگل ہینگ آؤٹ میں نے چیک کیا ہے۔ اس میں آڈیو کے ساتھ لائیو سکرین شیٔرنگ ممکن ہے۔ دوسری آپشن سکائپ ہے، جس میں آڈیو اور سکرین شیٔرنگ بھی ممکن ہے۔
کون سا پلیٹ فارم استعمال کیا جائے؟ گوگل ہینگ آؤٹ یا سکائپ
اپنی رائے دیں۔ پلیٹ فارم کا حتمی فیصلہ کرنے کے بعد، میں باقی کے انتظامی امور طے کروں گا تا کہ عید کے بعد باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔
تابش بھائی نے میرے دل کی بات کہی۔ اکثر حضرات (بشمول ہمارے) چونکہ پیشہ ورانہ مصروفیات میں بھی مشغول ہیں، اس لیے شاید سب کا ایک ساتھ شریک ہونا ممکن نہ ہو۔بہتر ہو گا کہ اگر ساتھ ساتھ ریکارڈنگ کی آپشن بھی ہو۔ تاکہ اگر کوئی لائیو سیشن میں شریک نہ ہو سکے تو بعد میں لیکچر دیکھ سکے۔
بہت اچھی تجویز ہے۔ میں اس جدید آئی ٹی کے استعمال میں بالکل کورا ہوں۔ کوئی ہنر مند رفیق اس کی ذمہ داری اٹھا لیں تو بہت عنایت ہو گی۔بہتر ہو گا کہ اگر ساتھ ساتھ ریکارڈنگ کی آپشن بھی ہو۔ تاکہ اگر کوئی لائیو سیشن میں شریک نہ ہو سکے تو بعد میں لیکچر دیکھ سکے۔
آپ کی تجویز بر محل ہے۔ البتہ اس میں سب سے بڑی رکاوٹ میری افتادِ طبع ہے۔دوسری طرف مخاطبین نہ ہوں تو میرے لیے بولنا محال ہو جاتا ہے۔ کافی کوشش کے باوجود اس پر قابو نہیں پا سکا۔ فی الحال لائیو سیشن میرے لیے بہت موزوں ہے۔تابش بھائی نے میرے دل کی بات کہی۔ اکثر حضرات (بشمول ہمارے) چونکہ پیشہ ورانہ مصروفیات میں بھی مشغول ہیں، اس لیے شاید سب کا ایک ساتھ شریک ہونا ممکن نہ ہو۔
ویسے مجھے اس سے زیادہ آسان صورت یہ معلوم ہوتی ہے کہ آپ:
ویڈیوز تیاز کرکے یوٹیوب وغیرہ پر اپ لوڈ کردیں۔
ہم دیکھ کر سمجھ لیں۔
جو سوالات پوچھنے ہوں تحریرا پوچھ لیں۔
آپ کا دیا گیا ہوم ورک کرکے پیش کردیں۔
اس طرح بظاہر زیادہ افراد کا مستفید ہونا ممکن ہوگا۔
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
کیوں صاحب؟ بیچ بیچ میں پھلجھڑیاں کون چھوڑے گا؟ہم بھی اس کلاس میں آبزرور کے طور پہ بیٹھیں گے۔