کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

فہیم

لائبریرین
ہیں کوئی الفاظ جن کو سن کر آپ خواتین و حضرات تپ جاتے ہوں۔
یا وہ الفاظ‌ سن سن کر تواڈے نو کان اتنے پک چکے ہوں کہ جیسے ہی وہ لفظ کان سے گزر کر دماغ‌ تک جاتے ہوں تو دماغ کا تاپمان بلند ہونا شروع ہوجاتا ہو:skull:


آپ وہ الفاظ سننا ہی نہ چاہتے ہوں:notlistening:

میرے لیے تو 2 الفاظ ایسے ہیں جن کو سن کر اپن کا میٹر شاٹ ہوجاتا ہے:chatterbox:


1: ارجنٹ
URGENT
2: شپمنٹ
SHIPMENT
:mad: :mad: :mad:


بہت ارجنٹ آرڈر ہے شپمنٹ سر پر کھڑی ہے۔
یہ سن سن کر اب میں واقعی بہت بور ہوچکا ہوں:chatterbox:
 

مغزل

محفلین
اب بوڑھی روحیں لفظوں سے ہی بیر رکھ سکتی ہیں، کیا کیا جائے ، کھی کھی کھی۔

مجھے آپ کے جملے ’’ چکر مارنے آیا ہوں ‘‘ سے سخت نفرت ہے ،۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ الفاظ آپ نے کب سن لیے؟

یہاں وہ الفاظ بیان کرنے ہیں‌ جو سنے گئے ہوں۔ نہ کہ جو لکھے ہوئے پڑھے ہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
بھئی کتنا ‌ظلم سہتے ہیں آپ۔
کہیں باس کے ہاتھوں تو کہیں فلپائنیوں کے ہاتھوں۔
آپ کو تو ایک کتاب لکھ دینی چاہیے اس پر:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
فون کا بل ِ آیا ہے :(
گیس کا بل ِ آیا ہے :(
سکائی کا بل ِ آیا ہے ۔ :sad2:
کی میٹرِ ِبپِ بجی ہے تھوڑئ دیر پہلے ۔ :(
اور امی ۔ ۔۔ ۔ آنٹی ریحانہ کا فون آیا ہے ۔ :(


(یہ سب مجھے بہت ناگوار گزرتے ہیں :battingeyelashes: )
:skull:
 

فہیم

لائبریرین
فون کا بل ِ آیا ہے :(
گیس کا بل ِ آیا ہے :(
سکائی کا بل ِ آیا ہے ۔ :sad2:
کی میٹرِ ِبپِ بجی ہے تھوڑئ دیر پہلے ۔ :(
اور امی ۔ ۔۔ ۔ آنٹی ریحانہ کا فون آیا ہے ۔ :(


(یہ سب مجھے بہت ناگوار گزرتے ہیں :battingeyelashes: )
:skull:

یہ آنٹی ریحانہ کون ہیں باجو
اور ان کے فون سے اتنی چڑ کیوں:rolleyes:
 

مرک

محفلین
کسی سے کویئ بات پوچھو اور وہ "پتہ نہیں" کہہ دے تو مجھے بہت تپ چڑھتی ہے:mad:
اور جب کا لج میں استاد کہتا ہے " اپ کے امتحانات کا شیڈیول اگیا ہے":chatterbox:
اور پھر "آپ کے نتائج آ چکے ہیں":worried:
یہ تینوں جملے بہت ذہر لگتے ہیں:frustrated:
 
Top