شادی کے بعد خالی دودھ تو کیا بہت کچھ لانا پڑے گا۔ پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آنٹی ریحانہ کون ہیں باجو
اور ان کے فون سے اتنی چڑ کیوں
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ اب اس پر تبصرہ کر کے میں گپ شپ کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہتا ۔نہیں مگر نا دوں تو باتیں بہت سنیں کو ملتی ہیں
بالکل بالکل ۔۔تو وہی باتیں تو یہاں لکھنی ہیں۔
شاید سب کی نانیاں ایسی ہی ہوتی ہیںاوکے اب میرا جواب جو کہ لفظ کے بجائے تو جملے ہیں کچھ
ایک تو یہ کہ کوئی کام کرو اور آگے سے کوئی آکر دیکھکر یہ کہے کہ کیا کر رہی ہو /کیا ہو رہا ہے اس وقت تو اسکا سر توڑنے کو دل کرتا ہے
2۔ شاید یہ بات کچھ نامناسب یا اچھی نا لگے آپ لوگوں کو پر میرا بتانے کو دل کر رہا ہے
جب باتھ روم میں ہوں اور باہر سے کوئی پوچھے کہ اندر کون ہے (یہ سوال آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا ویسے) اس سے بھی زیادہ ایک عجیب بات بتاؤں
یہ میری نانی کی عادت ہوتی تھی جب بھی کوئی باتھ روم ہوتا تھا باہر سے کھٹکھٹاکے پوچھتی تھیں کہ کون؟؟؟میں ہوں کے جواب میں بھی انکی تسلی نہیں ہوتی تھی آگے سے پھر سوال ہوات تھا کہ کیا کر رہی ہو۔ اوہ گاڈ اور میرا چڑ کر ہمیشہ جواب ہوتا تھا کہ ڈانس کر رہی ہوں آپ نے جوائن کرنی ہے
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیںاجی نوکری کو عیاشی مت سمجھئے ۔ سب کاموں پر بھاری ہے ۔ اب کیا کہوں کہ بس نوکر پیشہ بندہ نہیں ہوتا باقی جو مرضی بنا لیں ۔
وسلام
مجھے آپ سے پوری پوری ہمدردی ہے تعبیر۔
ٹشو کا ڈبہ کس پتے پر بھیجوں۔
شاید سب کی نانیاں ایسی ہی ہوتی ہیں
وسلام
یہ میں نے کل کو دیکھا تھا پر پڑھا نہیں تھا اس لیے جواب نہیں دیا
سب سے پہلے تو جو حضرات نے یہاں کہا ہے کہ انکو گھر کے کاموں والے جملے اچھے نہیں لگتے ہیں وہ یہاں آجائیں
سچی سے یہاں مردوں کی دیسی مردوں کی اتنی عیاشی ہے کہ کیا بتاؤں بے شک بوچھی سے پوچھ لیں کہ کیسے ہم دونوں بےچاریاں کام کرتی ہیں سب اندر کے بھی اور باہر کے بھی اور ہمارے مرد صرف نوکری کر کے جیسے دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں
اگر چھٹٰی والے دب بریڈ اور ملک لانے کو بھی کہو تو جیسے ان پر پہاڑ گر جاتا ہے
انکی عیاشیاں دیکھ کر تو دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی مرد ہوتا اور مجھے میرے جیسے بیوی ملتی (ہآآآآآآآآآآ میری ٹھنڈی آہیں)
اوکے اب میرا جواب جو کہ لفظ کے بجائے تو جملے ہیں کچھ
ایک تو یہ کہ کوئی کام کرو اور آگے سے کوئی آکر دیکھکر یہ کہے کہ کیا کر رہی ہو /کیا ہو رہا ہے اس وقت تو اسکا سر توڑنے کو دل کرتا ہے
2۔ شاید یہ بات کچھ نامناسب یا اچھی نا لگے آپ لوگوں کو پر میرا بتانے کو دل کر رہا ہے
جب باتھ روم میں ہوں اور باہر سے کوئی پوچھے کہ اندر کون ہے (یہ سوال آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا ویسے) اس سے بھی زیادہ ایک عجیب بات بتاؤں
یہ میری نانی کی عادت ہوتی تھی جب بھی کوئی باتھ روم ہوتا تھا باہر سے کھٹکھٹاکے پوچھتی تھیں کہ کون؟؟؟میں ہوں کے جواب میں بھی انکی تسلی نہیں ہوتی تھی آگے سے پھر سوال ہوات تھا کہ کیا کر رہی ہو۔ اوہ گاڈ اور میرا چڑ کر ہمیشہ جواب ہوتا تھا کہ ڈانس کر رہی ہوں آپ نے جوائن کرنی ہے
یہ میں نے کل کو دیکھا تھا پر پڑھا نہیں تھا اس لیے جواب نہیں دیا
سب سے پہلے تو جو حضرات نے یہاں کہا ہے کہ انکو گھر کے کاموں والے جملے اچھے نہیں لگتے ہیں وہ یہاں آجائیں
سچی سے یہاں مردوں کی دیسی مردوں کی اتنی عیاشی ہے کہ کیا بتاؤں بے شک بوچھی سے پوچھ لیں کہ کیسے ہم دونوں بےچاریاں کام کرتی ہیں سب اندر کے بھی اور باہر کے بھی اور ہمارے مرد صرف نوکری کر کے جیسے دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں
اگر چھٹٰی والے دب بریڈ اور ملک لانے کو بھی کہو تو جیسے ان پر پہاڑ گر جاتا ہے
انکی عیاشیاں دیکھ کر تو دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی مرد ہوتا اور مجھے میرے جیسے بیوی ملتی (ہآآآآآآآآآآ میری ٹھنڈی آہیں)
ادی تعبیر۔۔ آپ بھی ۔ ؟؟ خیر اس دنیا میں سب ممکن ہے