ایسا کون کہتا ہے؟ :grin::grin:
فہیم لائبریرین مئی 8، 2012 #26 شمشاد نے کہا: میرا باس کہے "صبح بیشک دیر سے آ جانا"۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر کچھ ایسا ہو۔ صبح بیشک دیر سے آجانا پر ابھی 4 گھنٹے ایکسٹرا بیٹھ لو
شمشاد نے کہا: میرا باس کہے "صبح بیشک دیر سے آ جانا"۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر کچھ ایسا ہو۔ صبح بیشک دیر سے آجانا پر ابھی 4 گھنٹے ایکسٹرا بیٹھ لو
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2012 #27 وہ تو روز ہی بلا کہے بیٹھے رہتے ہیں۔ اور وہ بھی بلا کسی زائد معاوضے کے۔