ناعمہ عزیز
لائبریرین
فریج میں تو پہلے ہی اتنی چیزیں ہوتیں ہیں چاچو گیس کیسے رکھنی تھی :فرج میں رکھنی تھی اور کہاں رکھنی تھی۔
فریج میں تو پہلے ہی اتنی چیزیں ہوتیں ہیں چاچو گیس کیسے رکھنی تھی :فرج میں رکھنی تھی اور کہاں رکھنی تھی۔
میں تو روز ہی آتی ہوں سس شام میں 5 بجہ سے 7:30 تک یہیں ہوتی ہوں کبھی وقت ملے تو صبح 11 بجہ آجاتی ہوں صبح بہت ہی کم آتی ہوںجی ان شاءاللہ
آپ کس وقت آتی ہیں یہاں ؟؟؟
ویک اینڈ پر آتی ہیں کہ نہیں؟؟؟
کھوکھر جی اور سیماب جی مس ہو رہی ہے
ان کے علاوہ میں یہاں کسی کو جانتی ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔
اففففففففففففففففففف آپ بھی نا شمشاد بھائی اُن کو فورم کوسمجھنے تو دیں اُس کے بعد دے دیں گی آپ نا تعارف جلدی کیوں کر رہے ہیں وہ کہاں بھاگ نے والی ہیںپھر شکایت کیسی؟
اب جلدی سے اپنا تعارف دے دیں۔
کچھ بادی چیزیں کھلائیں گیس لائن کومیں تو گیس کو مس کر رہی ہوں ۔ ہائے اللہ جی گرمیوں میں کیسی پریشر کے ساتھ آیا کرتی تھی
ارے یہ سمائیلی کہاں سے ملی ؟؟ مجھے بہت پسند ہے یہ ۔کچھ بادی چیزیں کھلائیں گیس لائن کو
کسی زمانے میں اس اسمائیلی کا استعمال میرے ہاتھوں بہت ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ یہ میری بھی پسندیدہ ہے۔ارے یہ سمائیلی کہاں سے ملی ؟؟ مجھے بہت پسند ہے یہ ۔
یہ ہمیں ٹیگ ایز اے وٹنس کی اہے تو جی بالکل اور بھی بہت کچھ ہے فہیم بھائی کے پاسٹ میں ہم اس لیے نہین بتاتے کہ اس میں ہمارا پاسٹ بھی نا نکل آئےکسی زمانے میں اس اسمائیلی کا استعمال میرے ہاتھوں بہت ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ یہ میری بھی پسندیدہ ہے۔
تو کچھ لوگوں نے تو اسے میری پہچان ہی بنا ڈالا تھا
تو یہ میرے پاس محفوظ تھی۔ آج اتفاق سے اس پر نظر پڑ گئی تو لگادی
یہ اصل میں میرے فوٹوبکٹ اکاؤنٹ میں سیو ہے۔
اس پر رائٹ کلک کرکے اس کا لنک لیا جاسکتا ہے اور ایس اے فوٹو پوسٹ اسے یوز کیا جاسکتا ہے
اصل میں یہ لکھتے وقت (کچھ لوگوں نے تو اسے میری پہچان بنا ڈالا تھا) میرے ذہن میں ایک دم آپ کا ہی خیال آیا۔ آپ نے ایک بار اس کو باقاعدہ طور پر میرے سے منسوب کرڈالا تھا۔یہ ہمیں ٹیگ ایز اے وٹنس کی اہے تو جی بالکل اور بھی بہت کچھ ہے فہیم بھائی کے پاسٹ میں ہم اس لیے نہین بتاتے کہ اس میں ہمارا پاسٹ بھی نا نکل آئے
یہ ہمیں ٹیگ ایز اے وٹنس کی اہے تو جی بالکل اور بھی بہت کچھ ہے فہیم بھائی کے پاسٹ میں ہم اس لیے نہین بتاتے کہ اس میں ہمارا پاسٹ بھی نا نکل آئے
وہ دن بھی کیا عجیب تھے جب ہم اور تم غریب تھےاصل میں یہ لکھتے وقت (کچھ لوگوں نے تو اسے میری پہچان بنا ڈالا تھا) میرے ذہن میں ایک دم آپ کا ہی خیال آیا۔ آپ نے ایک بار اس کو باقاعدہ طور پر میرے سے منسوب کرڈالا تھا۔
تو میں نے لگے ہاتھوں آپ کو ٹیگ بھی کردیا