اسما جی اور سیماب جی مس ہورہیں تھیں ساتھ میں یہ دھاگہ بھی مس ہوگیا تھا اس لیے نیا دھاگہ بنادیا
میںتو آگئی ہوں اب اسما جی کا تو پتا نہیں کب آئیںلیکن وہ دونوں پھر بھی نہیں آئیں
ہاں آج کل ان کو دیدار رات کو ہی ہوتا ہےوہ تو رات کو ہی آتیں ہیں دیکھتے ہیں کس تاریخ کو آتی ہیں اب
نہیں دن کو بچوں کی پٹائی میں مصروف ہوتیں ہیں ناچاند پر رہتی ہیں کیا؟ جو صرف رات کو ہی دیدار ہوتا ہے؟
میں بھی ۔میں شمشاد بھائی آپ کو مس کر رہی ہوں
اونچی آواز دو نا ۔تو پھر اچھے سے آواز دیتے ہیں شمشاد بھائی یہاں حاضر ہوں
اففففففففففف میں زیادہ اُنچا آواز لگاؤں گی تو میرا گلا بیٹھ جائے گا جو بڑی مشکل سے ٹھیک ہو رہا ہے تم لگا دونا میری طرف سےاونچی آواز دو نا ۔
ایسے ان کو نہیں سنے گی ۔
میرا تو اپنا گلا خراب ہے ابھی ۔اففففففففففف میں زیادہ اُنچا آواز لگاؤں گی تو میرا گلا بیٹھ جائے گا جو بڑی مشکل سے ٹھیک ہو رہا ہے تم لگا دونا میری طرف سے
اب کون لگائے گا اُن کو آواز کسی نا کسی کو ڈھونڈ نا ہو گامیرا تو اپنا گلا خراب ہے ابھی ۔
جس کی آواز سب سے اونچی ہو اس کو تلاش کرتے ہیں ۔اب کون لگائے گا اُن کو آواز کسی نا کسی کو ڈھونڈ نا ہو گا
ہممم پر کس کی آواز انچی ہو سکتی ہے یہاںجس کی آواز سب سے اونچی ہو اس کو تلاش کرتے ہیں ۔
سعود لالہ سے پوچھنا پڑے گا ۔ہممم پر کس کی آواز انچی ہو سکتی ہے یہاں
تو پھر آواز دیں اُن ہیںسعود لالہ سے پوچھنا پڑے گا ۔
ابھی تو وہ سوئے ہوں گے نا ۔تو پھر آواز دیں اُن ہیں