لاريب اخلاص ایک بڑے سانحہ سے گزری ہیں ان کے لیے دعا گو ہوں
اللہ پاک کرم فرمائیں اپنا۔ آمینلاريب اخلاص ایک بڑے سانحہ سے گزری ہیں ان کے لیے دعا گو ہوں
آمیناللہ پاک کرم فرمائیں اپنا۔ آمین
بہہہہوت شکریہ میری پیاری آپ کو یہاں مس کر رہی ہوں
ہماری ٹرین مس ہو گئی ہے۔لگتا ہے عاطف بھائی بھی کسی کو مس کررہے ہیں
اگلی پکڑ لیجئیے گا۔ لیکن جہاز کبھی مِس مت کیجئیے گا۔ہماری ٹرین مس ہو گئی ہے۔
وہ تو پہلے آپ، پہلے آپ میں ہوتی ہے۔ہماری ٹرین مس ہو گئی ہے۔
میکوں اندازہ ہے لیکن عاطف بھیا کی اجازت کے بغیر نہیں بتائیں گے۔وہ تو پہلے آپ، پہلے آپ میں ہوتی ہے۔
آپ کے ساتھ یہ کیونکر ہوا۔
صرف اندازہ ہی ہے یا اس سے کچھ زیادہ۔میکوں اندازہ ہے لیکن عاطف بھیا کی اجازت کے بغیر نہیں بتائیں گے۔
یعنی کہ اس طرح چاہتے ہیں کہ ہم بتادیں کہ کیا بات ہے۔صرف اندازہ ہی ہے یا اس سے کچھ زیادہ۔
لگتا ہے پہلے آپ میں دوسری شخصیت آپ ہی کی تھییعنی کہ اس طرح چاہتے ہیں کہ ہم بتادیں کہ کیا بات ہے۔
ایسا نہیں ہونے والا۔
نہیں پہلی۔لگتا ہے پہلے آپ میں دوسری شخصیت آپ ہی کی تھی
پھر تو آپ کی بھی ٹرین مس ہوچلی ہوگی۔نہیں پہلی۔
ہم نے تو ارادہ ہی بدل دیا جانے کا۔ کل جائیں گے نا ۔پھر تو آپ کی بھی ٹرین مس ہوچلی ہوگی۔
کونسی؟ہم نے تو ارادہ ہی بدل دیا جانے کا۔ کل جائیں گے نا ۔