تبسم
محفلین
افففففففففففففففففف لگتا ہے آپ کو بھول نے کی بیماری ہو گئی ہےافففففف آج بھی بول گئی مجھے جب اس کی یاد آتی ہے تب وہ مصروف ہوتی ہیں
افففففففففففففففففف لگتا ہے آپ کو بھول نے کی بیماری ہو گئی ہےافففففف آج بھی بول گئی مجھے جب اس کی یاد آتی ہے تب وہ مصروف ہوتی ہیں
بھولنے والی عادت اچھی نہیں ہوتی۔ سر پر سرسوں کی تیل کی مالش کیا کرو۔افففففف آج بھی بول گئی مجھے جب اس کی یاد آتی ہے تب وہ مصروف ہوتی ہیں
اس سے یاداشت اچھی نہیں ہوتی چاچو بادام کھانے سے ہوتی ہے ۔بھولنے والی عادت اچھی نہیں ہوتی۔ سر پر سرسوں کی تیل کی مالش کیا کرو۔
لڑکیوں کے لیے سرسوں کے تیل کی سر پر مالش کرنے سے بھی یاد داشت اچھی ہوتی ہے۔ تجربہ کر کے دیکھ لو۔اس سے یاداشت اچھی نہیں ہوتی چاچو بادام کھانے سے ہوتی ہے ۔
یہ آج حسن کا چاند کدھر سے نکل آیا؟محفل کے تمام ہی پرانے اراکین جن سے کچھ یاد اللہ ہے، امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
ہم کیوں بتائیں ۔جی شونابٹیا۔۔۔
تم خود مس نہ ہونا کہ،
پھر ہم ہی مس کرتے رہ جائیں
آج آپ کہاں گئی تھیں بٹیا جانو؟ہم کیوں بتائیں ۔
ابھی پہلے والی ایک ٹرک چاکلیٹ کی سزا تو پوری ہوئی نہیں، مزید چہ معنی دارد؟حسن بھائی
سزا کے لیے تیار ہو جائیں
کتنے دن بعد آئے ہیں آپ بھلا
اس کی سزا بھی ملنی ہے ناںابھی پہلے والی ایک ٹرک چاکلیٹ کی سزا تو پوری ہوئی نہیں، مزید چہ معنی دارد؟
اس کی سزا بھی ملنی ہے ناں