چوہدری صاحب کہاں گُم ہیں؟
تو کہاں گئے ہوئے ہیں؟ فون کر لیں ناں۔میں تو اپنے بابا کو مس کر رھی ھوں
آپ کی محبت سر آنکھوں پر ۔ یونیورسٹی کےپیپرز میں بزی ہوں۔ فارغ ہوتے ہی واپس ۔ انشااللہچوہدری صاحب کہاں گُم ہیں؟
محفل سے اتنی بے رخی اچھی نہیں۔
آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔آپ کی محبت سر آنکھوں پر ۔ یونیورسٹی کےپیپرز میں بزی ہوں۔ فارغ ہوتے ہی واپس ۔ انشااللہ
وہ گاؤں گئے تھے ناں اج ا گئے ہیں ۔۔ اور اج تو میں کسی کو مس نہیں کر رہی ہاں کل کروں گی مستو کہاں گئے ہوئے ہیں؟ فون کر لیں ناں۔
کیوں کل پھر کسی نے گاؤں جانا ہے کیا؟وہ گاؤں گئے تھے ناں اج ا گئے ہیں ۔۔ اور اج تو میں کسی کو مس نہیں کر رہی ہاں کل کروں گی مس
نہیں آج شاہ بھائی حُسین کو لے کر لاھور چلے گئے ہیں نا میرا بھتیجا ہے 5 ماہ کاکیوں کل پھر کسی نے گاؤں جانا ہے کیا؟
آپ تو سچ میں گمنام ہی ہو گئے ہیں بھائی
تو آپ اُداس کیوں ہو جاتے ہیں ہر بات پرکسی کو مس نہیں کررہا
اچھاتو آپ اُداس کیوں ہو جاتے ہیں ہر بات پر
ااب تک تو نہیں ہوااتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔ اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
تو کیا آپ نے رنگ کالا کرکے ہی چھوڑنا ہےااب تک تو نہیں ہوا
میں نے کس کا رنگ کالا کر دیاتو کیا آپ نے رنگ کالا کرکے ہی چھوڑنا ہے
جی نہیں میں کالی نہیں ہوتیلگتا ہے اپنا رنگ کالا کرنا چاہ رہی ہیں آپ