کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
اسامہ بھائی کبھی نوٹ نہیں کیا۔
دفتر میں جب بھی فرصت ہوتی ہے اردو محفل کی سیر شروع ہو جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے

دفتر کام اتنا زیادہ آ رہا ہے جیسے بُرے کو چھتر پڑتے ہیں۔
 
ماورا ۔ بوچھی ۔ سپرانتو ۔ شاکر ۔ نبیل ۔ زیک ۔ جہانزیب ۔ زینب ۔

سبھی کو تو مس کر رہا ہوں ۔ باقی پتہ نہیں کہاں چلے گئے ہیں
 
Top