کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
میں آج بھی مرک کو مس کررہی ہوں فون بھی نہیں مل رہا:sad2: اور کل تو بہہہہہہہہت مس کروں گی میں مرک کو:praying:
 

ملائکہ

محفلین
کیوں مس کرو گی کل، اس سے امتحان میں نقل تو نہیں کروانی؟

نہیں چچا جی ہمیشہ نقل کرنے کی کوشش کی مگر ظالم سماج درمیان میں آگئی:rollingonthefloor:

اصل میں کل مجھے اسکول جانا ہے مجھے میڈل ملے گا سب دوستیں ہونگی سوائے اس کے :sad2::sad2::sad2: اسکا تھوڑا مسئلہ ہے وہ کل نہیں جاسکتی اسکول اور کل اسکول میں رزلٹ ڈے ہے پورے ایک سال بعد میں اسکول جاؤں گی:)
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی یہ بھی خوب ہے کہ پورا سال اسکول نہیں گئی اور میڈل ملے گا۔ تو کیا اسکول سے غیر حاضر رہنے کا میڈل ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
واہ بھئی یہ بھی خوب ہے کہ پورا سال اسکول نہیں گئی اور میڈل ملے گا۔ تو کیا اسکول سے غیر حاضر رہنے کا میڈل ہے۔


:eek::eek::eek:
اب تو میں کالج میں ہوں نا

وہ پچھلے سال کے بورڈ کے رزلٹ پر ملے گا اور بھی بہت سے پہلے کے اسٹوڈنٹز کو ملیں گے یہ تقریب دو تین سال بعد ہوتی ہے اسکول میں :):)
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا وہ اتنی دور رہتی ہے کہ آ نہیں سکتی، سیدھی اسکول ہی آ جائے، یہ بھی مشکل ہے کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top