کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی، مجھے مرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں :( گبین کی نانی تو میری والدہ تھیں۔ وہ تو اس وقت فوت ہو گئی تھیں جب میں 6 سال کی تھی
 

زینب

محفلین
تو آپ کو بھی چاہیے نا کہ واضع بتاو ہم ویسے ہی بولے جا رہے تھے۔۔۔۔اچھا کب واپس ائے گا عبداللہ
 

شمشاد

لائبریرین
اوپس غلطی ہو گئی جیہ۔ میرا مطلب یہی تھی کہ وہ تمہاری نانی کے گھر جاتا ہے تو تم اس کی پرنانی کے گھر چلی جایا کرو۔
 

طالوت

محفلین
میں کب چھوڑ‌آئی ہوں۔ نانی صبح ہی صبح منگوالیتی ہیں اور شام سے پہلے دیکھنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور تو اور ہر 15 منٹ‌ کے بعد نانی کا فون آتا ہے اور 15 منٹ کی کارگزاری سنا دیتی ہیں کہ گبین نے کیا کیا کِٰیا۔ دودھ پیا ، کب سویا کب جاگا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے تو مزے ہی مزے ہیں

تو پھر بھلا مس کرنا کیوں کر ہوا :idontknow:
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، ارے بھائی غالب کو دنیا میں ہی سمجھنے کی کوشش کر لیں، وہاں تو بہت افراتفری ہو گی، وہاں کہاں موقع ملے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top