جی میں تو جلدی ہی کر رہی ہوں آپ دونوں سست ہو جاتے ہیں
ہاہہاہاہاہہاہاا
سچ میں نہیں آگے بڑھنے والی
یہ آپ مجھے سبھی سے کیوں ڈراتی رہتی ہیں
اور میری توجہ آپ کی طرف ہے علی بھائی آپ بھی جلدی کریں نہیں تو خوشی نے آگے بڑھ جانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ آپ مجھے سبھی سے کیوں ڈراتی رہتی ہیں
جی میں ڈرتی تو نہیں مگر گھبرا رہی ہوں
ویسے آپ تو پہلے ہی آگے ہیں