ملائکہ کا نتیجہ تو میں ابھی بتا دیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #703 بہت بری بات ہے زین۔ ہماری زبان میں ایک مثال ہے لیکن وہ میں ابھی نہیں بتاؤں گا۔
زین لائبریرین مئی 16، 2009 #704 شمشاد بھائی آپ پھر سنجیدہ ہوگئے ۔ سچ بتائوں تو میں نے چھوٹی بہن سمجھ کر اس کے لئے نمازوں میں دعائیں کی ہیں۔ اور آپ کی زبان کی کونسی مثال ہے وہ بھی بتائیے گا
شمشاد بھائی آپ پھر سنجیدہ ہوگئے ۔ سچ بتائوں تو میں نے چھوٹی بہن سمجھ کر اس کے لئے نمازوں میں دعائیں کی ہیں۔ اور آپ کی زبان کی کونسی مثال ہے وہ بھی بتائیے گا
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #705 بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔ بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔
بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔ بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔
زین لائبریرین مئی 16، 2009 #706 بجافرمایا۔ لیکن ملائکہ کو پتہ ہے میں صرف مذاق کررہا ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا شمشاد بھائی میں کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے غیر حاضر رہوں گا۔
بجافرمایا۔ لیکن ملائکہ کو پتہ ہے میں صرف مذاق کررہا ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا شمشاد بھائی میں کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے غیر حاضر رہوں گا۔
فا ر و ق محفلین مئی 16، 2009 #707 ہو سکتا ہے کہ اپ لوگ مجھ کو مس وس کریں کیوں کہ میں چند دنوں کے لیے غیب ہو رہا ہوں
فا ر و ق محفلین مئی 16، 2009 #709 نہیں ٹیڈ کو لیے کر میں یہاں تو نہیں اسکتا نا پھر اپ لوگ میرا مذاق اڑایں گے
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2009 #710 کیوں نہیں آ سکتے ٹنڈ کو لے کر یہاں محفل میں۔ بعض لوگ تو بہت خوشی سے یہ کام کرتے ہیں۔
ملائکہ محفلین مئی 17، 2009 #715 شمشاد نے کہا: بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔ بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا جی زین کو چھوڑ دیں اسکا نہ دماغ نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوئی یہ مجھے پکا کر کے بتائے یہ زین سچ کہہ رہا ہے دعا والے بات میں تو مان ہی نہیں سکتی
شمشاد نے کہا: بھائی تم نے اتنا بڑا فیل لکھ دیا، یہ بھی نہ سوچا کہ اس پر کیا گزرے گی۔ بعض باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چچا جی زین کو چھوڑ دیں اسکا نہ دماغ نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوئی یہ مجھے پکا کر کے بتائے یہ زین سچ کہہ رہا ہے دعا والے بات میں تو مان ہی نہیں سکتی
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #716 کیوں نہیں مان سکتی؟ زین اچھا بچہ ہے، بس تمہارے ساتھ مذاق مذاق میں کبھی اونچ نیچ کر جاتا ہے، ویسے دل کا تو اچھا ہی ہے۔
کیوں نہیں مان سکتی؟ زین اچھا بچہ ہے، بس تمہارے ساتھ مذاق مذاق میں کبھی اونچ نیچ کر جاتا ہے، ویسے دل کا تو اچھا ہی ہے۔
ملائکہ محفلین مئی 17، 2009 #717 شمشاد نے کہا: کیوں نہیں مان سکتی؟ زین اچھا بچہ ہے، بس تمہارے ساتھ مذاق مذاق میں کبھی اونچ نیچ کر جاتا ہے، ویسے دل کا تو اچھا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے چچا جی دیکھیں میں نے اب بالکل بھی لڑائی بھی نہیں کی
شمشاد نے کہا: کیوں نہیں مان سکتی؟ زین اچھا بچہ ہے، بس تمہارے ساتھ مذاق مذاق میں کبھی اونچ نیچ کر جاتا ہے، ویسے دل کا تو اچھا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے چچا جی دیکھیں میں نے اب بالکل بھی لڑائی بھی نہیں کی
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #718 شاباش، تم بہت اچھی بچی ہو۔ چلو زین اب تم بھی امتحان اور نتیجے کے معاملے میں بالکل بھی مذاق نہیں کرنا۔
شاباش، تم بہت اچھی بچی ہو۔ چلو زین اب تم بھی امتحان اور نتیجے کے معاملے میں بالکل بھی مذاق نہیں کرنا۔
زین لائبریرین مئی 17، 2009 #719 شمشاد بھائی، فہیم بھائی کے آج میسجز آئے تھے ،میں نے موبائل آف رکھا تھا ابھی پتہ چلا ، ابھی تک میں نے ریپلائی نہیںکیا۔
شمشاد بھائی، فہیم بھائی کے آج میسجز آئے تھے ،میں نے موبائل آف رکھا تھا ابھی پتہ چلا ، ابھی تک میں نے ریپلائی نہیںکیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2009 #720 آج فاروق بھائی نجانے کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے اپنے بابا کے حضور پیش ہو گئے۔