کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کے تو ابھی صرف تین پیغآمات ہیں‌۔۔میرے تین سو دس ہیں‌۔۔مجھے بھی کوئی مس نہیں‌کرتا یہاں۔۔۔سو اتنا اداس نہ ہوں‌ مجھے دیکھیں‌کتنی خوش ہوں:grin::grin::grin::laughing::grin:

خوش آمدید سارہ، خوشی ہوئی تمہیں ایک مدت بعد یہاں دیکھ کر۔
محسن بھائی کو بھی پکڑ کر ساتھ ہی لے آنا تھا۔

تمہیں مس کیوں نہیں کرتے، کرتے ہیں اور بالکل کرتے ہیں۔

بہت دیر ہوئی تم نے اپنی کوئی تحریر شریک محفل نہیں کی۔
 

زینب

محفلین
سارہ اپنے بھائی کی طرح بہت چکر باز ہو گئی ہیں ہمیں جو چکر دے کر جاتی ہین تو مہنیوں واپس ہی نہیں آتیں
 

فہیم

لائبریرین
لو میرے ساتھ ساتھ آپ نے ان اچھی خاتون کو بھی چکر باز بناڈالا۔
توبہ ہے:p
 

طالوت

محفلین
ارے بھئی اس قدر غصہ ، رضائے الہٰی سے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ اپنی اپنی سمجھ سے جو جو سمجھے ۔ کول ڈاؤن !
وسلام
 

زین

لائبریرین
بس غصہ آگیا تھا۔ ویسے بھی میرا دماغ کچھ دنوں‌سے ٹھکانے پر نہیں‌ہے ۔
 

طالوت

محفلین
کیوں بھئی خیریت ہے ؟ مین نے تو پیغام اسلئے ایسا لکھا کہ شاید فاطمہ کی نظر پڑے تو وہ جواب دینے پر مجبور ہو جائیں۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
مجھے تو لگتا ہے فاطمہ کی شادی ہوگئی ہے:grin: :grin: :grin:

اب فاطمہ نے آکر مجھے بتانا ہے:chatterbox:

ویسے مجھے کچھ پتہ نہیں ہے:(
 

شمشاد

لائبریرین
شادی ہو گئی ہے تو اچھی بات ہے ناں۔ میں اردو محفل کی جانب سے اسے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
 

طالوت

محفلین
مبارک کیسے دے دی آپ نے ، آپ کی بھتیجی تو کہہ رہی ہیں "ویسے مجھے پتہ نہیں ہے"
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top