میں پاگل کو مس کررہا ہوں :( :mad:
عسکری معطل مئی 22، 2009 #804 سوچ لو نمبر بتا دو کلئر ہو جائے گا ویسے مجھے اندازہ ہے آپ پاگل نمبر 2 یا 319 کی بات کر رہے ہو۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2009 #805 تعبیر کو تو میں نے ابھی دیکھا ہے۔ باجو کے شادی دفتر والے گھر میں تھیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2009 #807 مجھے تو تم ہی دونوں لگ رہے ہو جو ایک دوسرے کو مس کر رہے ہو۔ 1 نمبر اور 2 نمبر کا خود ہی فیصلہ کر لو کہ کون کیا ہے؟
مجھے تو تم ہی دونوں لگ رہے ہو جو ایک دوسرے کو مس کر رہے ہو۔ 1 نمبر اور 2 نمبر کا خود ہی فیصلہ کر لو کہ کون کیا ہے؟
ملائکہ محفلین مئی 23، 2009 #813 زین نے کہا: میں پاگل کو مس کررہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون ہے بھلا
خوشی محفلین مئی 23، 2009 #819 ٹھیک کہا نئے لوگوں کو یہ سارے پرانے مل کے نظر انداز کرتے ہیں میرے ساتھ بھی ایساہی کرتے ہیں مگر میں پرواہ نہیںکرتی آپ بھی دل برداشتہ نہ ہوں آپ مجھ سے بات کریں
ٹھیک کہا نئے لوگوں کو یہ سارے پرانے مل کے نظر انداز کرتے ہیں میرے ساتھ بھی ایساہی کرتے ہیں مگر میں پرواہ نہیںکرتی آپ بھی دل برداشتہ نہ ہوں آپ مجھ سے بات کریں
سرمد خان معطل مئی 23، 2009 #820 فالحال تو میں آپ ہی سے بات چیت کرتا رہا ہوں ورنہ کراچی کی گرمی نے حیدرآباد کی یاد دلا دی ہے مجھے