کراچی کی گرمی نے حیدرآباد کی یاد دلا تھی واہ بھئی کوئی شاعرانہ یاد لگتی ہے
خوشی محفلین مئی 23، 2009 #821 کراچی کی گرمی نے حیدرآباد کی یاد دلا تھی واہ بھئی کوئی شاعرانہ یاد لگتی ہے
سرمد خان معطل مئی 23، 2009 #822 آپ کو شاعری لگ رہی ہے ! ہمارے دل سے پوچھئے کہ حیدرآباد میں کیسا دن گزار کر بھاگیں ہیں ہم !
سرمد خان معطل مئی 23، 2009 #824 ارے ہم وہاں سے مس ہوکر زیادہ خوش ہیں ویسےاس تھریڈ پر لوگوں کی آمد و رفت واقعی کافی کم ہے
فہیم لائبریرین مئی 23، 2009 #830 اور آپ آج بھی نہیں آئیں جس دن میں جلدی بھاگ جاؤں اس دن آپ آجاتی ہیں۔ اور جب میں دیر تک بیٹھوں تب آپ نہیں آتیں سوچ رہا ہوں کہ آپ سے کچھ عرصے کے لیے کٹی کرلی جائے پر کیا کروں یہ کربھی تو نہیں سکتا نہ
اور آپ آج بھی نہیں آئیں جس دن میں جلدی بھاگ جاؤں اس دن آپ آجاتی ہیں۔ اور جب میں دیر تک بیٹھوں تب آپ نہیں آتیں سوچ رہا ہوں کہ آپ سے کچھ عرصے کے لیے کٹی کرلی جائے پر کیا کروں یہ کربھی تو نہیں سکتا نہ
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 24، 2009 #833 السلام علیکم زین بھائی خیریت سے ہیں ۔ یہ پاگل کوئی کردار ہے کہ شخصیت یا کون
زین لائبریرین مئی 24، 2009 #834 سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم زین بھائی خیریت سے ہیں ۔ یہ پاگل کوئی کردار ہے کہ شخصیت یا کون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں؟ وہ فاطمہ کو کہہ رہا ہوں بہت دنوں سے غائب ہیں
سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم زین بھائی خیریت سے ہیں ۔ یہ پاگل کوئی کردار ہے کہ شخصیت یا کون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں؟ وہ فاطمہ کو کہہ رہا ہوں بہت دنوں سے غائب ہیں
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 24، 2009 #836 زین نے کہا: وعلیکم السلام الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں؟ وہ فاطمہ کو کہہ رہا ہوں بہت دنوں سے غائب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں اور آج کا دن بہت ہی اچھا گذرا ۔ فاطمہ مصروف ہوں گی شاید جبھی نہیں آ پا رہی ہوں گی ۔
زین نے کہا: وعلیکم السلام الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں؟ وہ فاطمہ کو کہہ رہا ہوں بہت دنوں سے غائب ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں اور آج کا دن بہت ہی اچھا گذرا ۔ فاطمہ مصروف ہوں گی شاید جبھی نہیں آ پا رہی ہوں گی ۔
زین لائبریرین مئی 24، 2009 #837 اللہ کرے ہر دن اچھا گزرے۔ کم از کم ای میل یا ذپ کا جواب تو دینا چاہیئے ناں ان کو
فہیم لائبریرین مئی 24، 2009 #839 زینب نے کہا: میں تیلے بھائی کو بہت مس کر رہی ہوں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو وہ موجود تھے محفل پر۔
زینب نے کہا: میں تیلے بھائی کو بہت مس کر رہی ہوں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تو وہ موجود تھے محفل پر۔
نایاب لائبریرین مئی 24، 2009 #840 السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کو ہی مس کر رہا ہوں ۔ یاہو والی نہر کنارے بیٹھا ۔ گانے کی آواز بھی آ رہی ہے ۔ ساہنوں نہر والے پل تے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نایاب
السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کو ہی مس کر رہا ہوں ۔ یاہو والی نہر کنارے بیٹھا ۔ گانے کی آواز بھی آ رہی ہے ۔ ساہنوں نہر والے پل تے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نایاب