شمشاد
لائبریرین
اچھا یہ کب کی بات ہے؟؟
یہ تب کی بات ہے جب میں اسکول میں پڑھتا تھا۔ اور ہم سب ہر سال گرمیوں کی چھٹیاں منانے فیصل آباد جایا کرتے تھے۔
اچھا یہ کب کی بات ہے؟؟
تو آپکو نہیں پتا اسکا مطلب؟
مجھے تو کبھی نہیں کیا
میں کہیں گم نہیں ہوں ، بس مصروفیت بہت زیادہ ہے ۔اور میں سارا صاحبہ کو۔
وہ جو صرف سارا ہیں اور امریکہ سے ہیں۔
اور آپ خود آج کل کہاں گم ہیں۔
سب خیریت تو ہے نہ۔
شکریہ شمشاد بھائی آپ سب مخلص ساتھیوں کو میں بھی ہمشہ ہی مس کرتی ہوں ۔۔اور بہت سارے اراکین آپ کو مس کر رہے ہیں۔ جن میں میں بھی شامل ہوں۔
تم تو روز ہی موجود رہتی ہو تو پھر کیا مس کرنا۔ مس تو انہیں کرتے ہیں جو کچھ دن غائب رہیں اور ویسے بھی خوشی کو کون مس نہیں کرتا۔
پتہ ہوتا تو پوچھتا ہی کیوں؟
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
جانے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ضرور مجھے بھی مس کیا گیا ہوگا ۔۔
اس گمان کو قائم رکھتے بنا پچھلی پوسٹس دیکھے شکرگزار اور دعاگوہ ہوں
ان سب کے لیے جنہوں نے مجھے کسی صورت میری غیر حاضری کو محسوس کیا نہ کیا ۔