کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میں فراغت کو مس کر رہی ہوں بقول غالب

جی چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور ِ جاناں کئے ہوئے
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی

اصل شعر یوں ہے

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے

اب حافظہ جواب دے رہا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top