کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ارے بھگائیں۔
کیا کرنا ہے ان کا سراغ لگا کر۔
آپ سنائیں۔
کیسی ہیں، آج کل کیا ہورہا ہے۔
لائٹ تو نہیں جانے والی ہے;)

:battingeyelashes: میں ٹپ ِ ٹاپ ہوں مزے میں ہوں ۔۔ چپس کھارہی ہوں ، اور ساتھ میں یہاں موجود ہوں ،
لائٹ کا خوب یاد کرایا :grin: شاید دس بجے چلی جائے ، آپ سب کا لوڈ شیڈنگ کا کیا ٹائم ٹیبل چل رہا ہے ؟ ہر گھنٹے بعد جاتی ہے کہ کچھ آفاقہ ہے ۔ ؟
 
فہیم

لائبریرین

ہمممممم
یعنی مزے میں ہیں۔ گڈ اچھی بات ہے۔
یہاں تو اللہ کا کرم ہے کہ ہر گھنٹے والا قصہ نہیں ہے۔
دن میں تین بار جاتی ہے۔
کہیں ایک گھٹنے کے لیے کہیں ڈیڑھ گھنٹے کےلیے۔
ہمارے گھر کی طرف آخری بار رات 10 بجےجاتی ہے اور 11:30 پر آجاتی ہے۔
پھر اگلے دن 1 بجے تک گم نہیں ہوتی۔
 
چلو اچھی بات ہے ، شکرُ ہے ان گرمیوں کے دن میں زیادہ بند نہیں کررہے ۔۔ ورنہ تو بہت ہی براُ حال ہوتا ہے ،
مجھے یاد آرہا ہے بھائی کے ساتھ ، بھانجوں کے ساتھ بیٹھکر کار میں نکلتی تھی تو جب تک اے، سی سٹارٹ ہوتا تب تک میں پیسنے سے ہوجاتی ،اور ایک دن دوپہر میں شاپنگ کرتے میں گرکر بے ہوش ہونے لگی تھی :grin:
حالنکہ صیح والی گرمیاں تو اب شروع ہوئیں ہیں پاکستان میں ، مگر میں ُ اس گرمی کو ہی شدید گرمی سمجھکر جھیل آئی ۔۔ کراچی میں تو اور بھی کہیں زیادہ براُ حال ہوتا ہے گرمی کا :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی چند پیغامات کی گنجائش تھی کہ نیا دھاگہ کھل گیا۔

اب تو اس کو مقفل ہی کر دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top