کیا ہے ناں، کتنے ہی دھاگوں میں تم سے تمہارے نتیجے کا پوچھا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 22، 2010 #562 عائشہ کو میں نے رزلٹ بتانے سے منع کیا تھا اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ میں میری طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ اس کی میں خبر لیتی ہوں جا کے
عائشہ کو میں نے رزلٹ بتانے سے منع کیا تھا اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ میں میری طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ اس کی میں خبر لیتی ہوں جا کے
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2010 #563 جب خود ہی منع کیا تھا تو پھر وہ کیوں بتاتی اور ہاں خبردار جو اسے کچھ کہا تو۔
فہیم لائبریرین اگست 22، 2010 #564 ناعمہ عزیز نے کہا: عائشہ کو میں نے رزلٹ بتانے سے منع کیا تھا اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ میں میری طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ اس کی میں خبر لیتی ہوں جا کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جاکر اچھے سے خبر لینا سر میں تیل لگا کر 2 چوٹیاں باندھ دینا
ناعمہ عزیز نے کہا: عائشہ کو میں نے رزلٹ بتانے سے منع کیا تھا اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ میں میری طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ اس کی میں خبر لیتی ہوں جا کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جاکر اچھے سے خبر لینا سر میں تیل لگا کر 2 چوٹیاں باندھ دینا
زونی محفلین اگست 23، 2010 #568 وعلیکم السلام ،،،،، میں آجکل تو بلکل فٹ ہوں ۔ آپ سنائیے کیسے حالات ہیں اور کیسی گزر رہی ھے سعود انکل ؟
وعلیکم السلام ،،،،، میں آجکل تو بلکل فٹ ہوں ۔ آپ سنائیے کیسے حالات ہیں اور کیسی گزر رہی ھے سعود انکل ؟
زونی محفلین اگست 23، 2010 #572 ابن سعید نے کہا: بچوں کی دعاؤں کے طفیل ہم خوش باش ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا آج ایک بات بتا دیں ، کیا آپ کسی کو بزرگ بھی سمجھتے ہیں یا صرف خود کو ہی بزرگی کے منسب پہ فائز کیا ہوا ھے ؟
ابن سعید نے کہا: بچوں کی دعاؤں کے طفیل ہم خوش باش ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا آج ایک بات بتا دیں ، کیا آپ کسی کو بزرگ بھی سمجھتے ہیں یا صرف خود کو ہی بزرگی کے منسب پہ فائز کیا ہوا ھے ؟
ابن سعید خادم اگست 23، 2010 #573 نالائق بچی ہم خود کو بزرگ نہیں بلکہ بوڑھا سمجھتے ہیں۔ ہم اس قابل نہیں کہ بزرگی کا بار گراں اٹھا سکیں۔
نالائق بچی ہم خود کو بزرگ نہیں بلکہ بوڑھا سمجھتے ہیں۔ ہم اس قابل نہیں کہ بزرگی کا بار گراں اٹھا سکیں۔
زونی محفلین اگست 23، 2010 #574 بوڑھے اور بزرگ میں کیا فرق ہوتا ھے ؟ اور اگر اب بوڑھا سمجھتے ہیں تو بڑھاپے میں خود کو جوان سمجھیں گے ، یعنی یر عمر میں قارئین کیلئے دھوکا
بوڑھے اور بزرگ میں کیا فرق ہوتا ھے ؟ اور اگر اب بوڑھا سمجھتے ہیں تو بڑھاپے میں خود کو جوان سمجھیں گے ، یعنی یر عمر میں قارئین کیلئے دھوکا
ابن سعید خادم اگست 23، 2010 #575 ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اور بڑھاپا ایسی نعمت ہے جو ایک بار آجائے تو جاتی نہیں لہٰذا اسی کو قطعی اور آخری دھوکا گردانیئے زونی بٹیا۔
ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اور بڑھاپا ایسی نعمت ہے جو ایک بار آجائے تو جاتی نہیں لہٰذا اسی کو قطعی اور آخری دھوکا گردانیئے زونی بٹیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2010 #576 زونی نے کہا: کبھی مجھے بھی مس کر لیا کریں شمشاد بھائی ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کئی دفعہ کیا ہے اور کئی دفعہ لکھا ہے کہ “یہ زونی آنٹی کہاں رہ گئیں؟“
زونی نے کہا: کبھی مجھے بھی مس کر لیا کریں شمشاد بھائی ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کئی دفعہ کیا ہے اور کئی دفعہ لکھا ہے کہ “یہ زونی آنٹی کہاں رہ گئیں؟“
خوشی محفلین اگست 24، 2010 #579 میں کچھ مس تو نہیں کر رہی مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ زونی شمشاد جی کی آنٹی ھیں اور سعود کی بٹیا مسلہ کشمیر ہی ھے یہ تو
میں کچھ مس تو نہیں کر رہی مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ زونی شمشاد جی کی آنٹی ھیں اور سعود کی بٹیا مسلہ کشمیر ہی ھے یہ تو