ناعمہ عزیز
لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ شادی دفتر پھر سے کھولنا پڑے گا۔
کھو ل لیں میرا کرایہ کم لگے گا:smile:
مجھے لگتا ہے کہ شادی دفتر پھر سے کھولنا پڑے گا۔
ہائیں یہ کیا کہہ رہے ہیں
چلیں کوئی نہیں میں کوئی اور دیکھ لوں گی آپ کے لئے۔ظاہر ہے میری عمر کی تو وہاں کوئی نہیں۔
جو تصاویر ہیں وہ شمشاد صاحب کی عمر کے لحاظ سے ہی دی گئی ہیں شاید
چلیں کوئی نہیں میں کوئی اور دیکھ لوں گی آپ کے لئے۔
ایک شادی کرنی ہے کہ دو؟
شمشاد بھیا یہی میں کیا سن رہی ہوں؟
شادی دفتر نہ کھولنا بھئی کیونکہ وہاں بھی شادی شدہ حضرات کی لائن لگنی ھے کنوارے بے چارے پھر پیچھے رہ جانے ھیں
ایک نمبر دشمن
دو نمبر کون ہے؟
سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ کیا کہہ رہے ہیں مجھے
میں آپ ایسی لگتی ہوں کیاِ؟