اٹس اوکے بھیا آپ سو جائیں پھر
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2011 #923 مقدس نے کہا: اٹس اوکے بھیا آپ سو جائیں پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو کیسے جاؤں؟ پھر دفتر والے تنخواہ نہیں دیں گے۔
مقدس نے کہا: اٹس اوکے بھیا آپ سو جائیں پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو کیسے جاؤں؟ پھر دفتر والے تنخواہ نہیں دیں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2011 #924 ناعمہ عزیز نے کہا: میں کس کو مس کروں؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتاؤں تم کس کو مس کرو ، چلو ابھی ایک دو سال رہنے دو، پھر بتا دوں گا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: میں کس کو مس کروں؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتاؤں تم کس کو مس کرو ، چلو ابھی ایک دو سال رہنے دو، پھر بتا دوں گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 10، 2011 #925 نہیں آپ ابھی بتا دیں دو سال میں کیا پتا میں دنیا میں ہوں گی بھی کہ کوچ کر جاؤں گی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #926 ہو گی تو دنیا میں ہی دو سال بعد لیکن دوسری دنیا میں ہو گی۔ فکر نہ کرو۔
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #927 اعجاز انکل کو مس کر رہا ہوں، آج محفل کے ایک پراجیکٹ کے بارے میں خواب آئی اور انکا تذکرہ بھی ہوا اس میں پتہ نہیں کہاں رہ گئے ہیں
اعجاز انکل کو مس کر رہا ہوں، آج محفل کے ایک پراجیکٹ کے بارے میں خواب آئی اور انکا تذکرہ بھی ہوا اس میں پتہ نہیں کہاں رہ گئے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #930 میں آپ سبکو "ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ" والے دھاگے پر مس کر رہا ہوں۔ آپ سب ادھر آئیں اور میرا ہاتھ بٹائیں۔
میں آپ سبکو "ایک انٹرویو مقدس کے ساتھ" والے دھاگے پر مس کر رہا ہوں۔ آپ سب ادھر آئیں اور میرا ہاتھ بٹائیں۔
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #931 جی میں اس لئیے نہیں آرہا کہ پہلے ہی مقدس بہن بہت مصروف ہیں آپکے سوالوں کے جوابات دینے میں اب اگر میں بھی اس میں جڑ جاؤں تو وہ تو پریشان ہو جائیں گی
جی میں اس لئیے نہیں آرہا کہ پہلے ہی مقدس بہن بہت مصروف ہیں آپکے سوالوں کے جوابات دینے میں اب اگر میں بھی اس میں جڑ جاؤں تو وہ تو پریشان ہو جائیں گی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #932 ان کی پریشانی کی بڑی فکر ہے اور میں جو اکیلا پریشان ہوں اس کی کوئی فکر نہیں۔
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #933 سوال کرنے والے کا کیا ہے اور آپ تو اب ایکسپرٹ ہو چکے ہیں اس کام میں، لیکن مقدس بہن تو بچاری پہلی دفعہ اور اوپر سے اردو میں
سوال کرنے والے کا کیا ہے اور آپ تو اب ایکسپرٹ ہو چکے ہیں اس کام میں، لیکن مقدس بہن تو بچاری پہلی دفعہ اور اوپر سے اردو میں
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #937 میرے ساتھ ساتھ، میرے خیال میں بہت سے اور لوگ بھی امن اور سکون کو مس کرتے ہوں گے
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #938 کراچی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ایم کیو ایم اور پی پی پی کی محاذ آرائی کو دیکھتے ہوئے معلوم یہ ہو رہا ہے کہ حالات ابھی اور خراب ہوں گے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے زبردستی کے ناکام لیڈروں کو تھوڑی سی عقل عطا فرمائے۔
کراچی کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ایم کیو ایم اور پی پی پی کی محاذ آرائی کو دیکھتے ہوئے معلوم یہ ہو رہا ہے کہ حالات ابھی اور خراب ہوں گے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے زبردستی کے ناکام لیڈروں کو تھوڑی سی عقل عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2011 #940 ناعمہ کو کوئی مس نہ کرے کہ میں نے اسے کچھ گھنٹوں کے لیے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔