مجھے کسی نے مس نہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ شمشاد بھائی، آپ نے مس کیا اور میں حاضرہوںکبھی کبھار گپ شپ بھی ہونی چاہیے ناں۔
میں دریش بھائی کو مس کر رہا ہوں۔
بہت شکریہ، اللہ کا فضل ہے مجھ ناچیز پہ، بس کام اور گرمی کچھ بڑھ گئی ہے اور بجلی کا تو اللہ حافظ ہےدرویش بھائی اور تعبیر بہنا کو مس کر رہا ہوں، کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں، اللہ خیر کرے
جی ہاں، درست کہا ہے، بس درویشی میں نام پیدا کرنا پڑے گادرویش بھائی تو درویش ہیں کہیں نکل گئے ہوں گے لیکن واپس آ جائیں گے، تعبیر کے لیے تو پھر سے کوئی خواب دیکھنا ہو گا جس کی اچھی سی تعبیر ہو۔
مجھے کسی نے مس نہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟