بجلى چلی گئی تھی عائشہنور اپیا آپ اتنی دیر سے آئی ہیں اب تو میں جانے والی ہوں
ایک ہی دوست کوایک دوست کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔
آپ ہنس رہے ہیں میرا دل رکھ نے کے لیے یہ نہیں کہے سکتے تھے بھائی کے میں مس کر رہا تھا آپ کو
اباور واپسی کب ہو گی ؟
کوئی بات نہیں اپیا ۔۔یہاں بھیبجلى چلی گئی تھی عائشہ
اِس بات پہ ایک اور ہاہاہا ۔۔۔آپ ہنس رہے ہیں میرا دل رکھ نے کے لیے یہ نہیں کہے سکتے تھے بھائی کے میں مس کر رہا تھا آپ کو
ایک دوست کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔
مصروفیات تو وہ ہی روض کی ہی تھی پر طبیعت ٹھیک نہیں تھی نا اُس میں بھی کام کر رہی تھی نا اس لے شام تک طبیعت اور خراب ہو گئی تھی اس لیے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا نا
بہت مہربانی ہمدردی کرنے کیو علیکم السلام
مجھے تمہارے ساتھ پوری پوری ہمدردی ہے۔
اور تمہیں جو اتنے سارے اراکین مس کر رہے ہیں۔
ارے واہ مجھے بھی کوئی مس کرتا ھے کیا؟؟
ویسے میں غائب ہی کب تھی؟؟؟؟
کل غائب تھیں ناں۔
ہممم کل موبائل سے جھانکا تو تھا لیکن پوسٹ نہیں کیا کچھ!!!!