کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
ہی ہی ہی :grin: میں نے کہا تھا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کل فورم کو اتنا مس کررہی تھی اتنا مس کررہی تھی اتنا مس کررہی تھی کہ کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آج آپ سب کو مس کررہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:worried:
اوکے آپ کی زندگی کا پہلا درست اندازہ:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھ پر نکالا ہوا غصہ الٹ جایا کرتا ہے اور دوگنا ہو کر غصہ ہونے پر پلٹ جاتا۔ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
والا مس ہی ہے، والی مس نہیں ہے۔

جیسے ہم آپ کو بہت دنوں سے مس کر رہے تھے۔ ویسے آپ تھیں کہاں اتنے دنوں سے؟
 

خوشی

محفلین
مجھے مس کر رہے تھے واہ جی واہ
مجھے علم ہی نہیں کچھ مصروفیت تھی ، ویسے بھی سچ کہوں مجھے مشکل لگتا ہے اس فورم کا استعمال ، بہت وقت لگتا ہے پیغامات دیکھنے میں کئی بار تو کچھ سمجھ ہی نہیں آتی
 

ف۔قدوسی

محفلین
مجھ پر نکالا ہوا غصہ الٹ جایا کرتا ہے اور دوگنا ہو کر غصہ ہونے پر پلٹ جاتا۔ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا۔
یہ آپ کس سے کہہ رہے ہیں؟
خوشی جی میری بھی یہی حالت تھی۔۔ پر دوسرے دن سارا ڈر ختم ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ سبھی مجھ سے ڈرتے ہیں :grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
تو ایک اندازہ لگانے کی دوکان کھول لو نا
نظر لگ جائے گی۔۔۔۔۔۔۔
میں کدوں آکھیا کہ مجھے ڈر لگتا ہے
سوری یہ شروع کی فارسی تو میرے سمجھ میں نہیں آئ۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر " مجھے مشکل لگتا ہے " آپ کو مشکل لگتا ہے اور مجھے ڈر لگتا تھا۔۔۔۔
تمہی سے کہہ رہا تھا، اور کس سے کہنا تھا۔
اوہ پھر سے کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top