کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
[
اس کے لیے تمہیں چھوٹے بہن بھائی کی کیا ضرورت ہے، یہ کام تو تم بڑوں کے ساتھ بھی کر لیتی ہو۔
آپ کو کبھی ڈانٹا سچی سچی بتایئں ایویں ای الزام نا لگایئں پا جی
نہیں نسوار :grin:

----

اچھا ذرا پیار سے ڈاٹنا پھر :cool:

نسوار بنے یا اچار کھانا تمہیں ہی ہے خود سوچ لو کیا خوشی خوشی کھا لو گے:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے نیند آئے گی پر بتادوں گی تو آپکو نیند نہیں آئے گی"مجھے کراٹے آتے ہیں"

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کراٹا کی بجائے آٹا گوندھنا سیکھ لیتیں تو اچھا تھا۔ مستقبل میں کام تو آتا۔

اور میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے۔ اور ہاں اگر میں بتا دوں تو تمہیں مہینہ بھر نیند نہیں آئے گی۔ :box::warzish:
 

ف۔قدوسی

محفلین
:rollingonth Efloor: کراٹا کی بجائے آٹا گوندھنا سیکھ لیتیں تو اچھا تھا۔ مستقبل میں کام تو آتا۔

اور میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں کسی سے۔ اور ہاں اگر میں بتا دوں تو تمہیں مہینہ بھر نیند نہیں آئے گی۔
جیییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سمجھ گئ آپکو کراٹے نہیں خراٹے آتے ہیں اسلئے آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے پورے مہینے نیند نہیں آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر خیر آپکی آواز یہاں تک تو نہیں آسکتی اگر آگئ تو کانوں میں روئ رکھ لونگی۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی اس کا بھی دل کرتا ہو گا ناں کہ تنہائی میں بیٹھ کر (خالہ کے گھر میں) گُم ہو جائے۔ تو ہونے دیں۔ آپ کا کیا لیتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top