آج اپنے دماغ کو مس کرو
تھوڑا بہت افاقہ ہوجاتا ہے ۔ ویسے اس بارے میں فاطمہ بہن کا تجربہ زیادہ ہے ان سے پوچھ لیجئےدماغ اس سے کیا ٹھیک ہو جاتا ہے پھر؟؟؟
کیا آپ نے کبھی ٹرائ کی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا دماغ ابھی تک خراب نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا بہت افاقہ ہوجاتا ہے ۔ ویسے اس بارے میں فاطمہ بہن کا تجربہ زیادہ ہے ان سے پوچھ لیجئے
پھر انگلش ؟کیا آپ نے کبھی ٹرائ کی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا دماغ ابھی تک خراب نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔
"بعض الفاظ انگلش میں ہی اچھے لگتے ہیں"کسی نے محفل میں کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر انگلش ؟
کہاں ہے شمشاد بھائی ۔ جلدی آئیے۔
وہ کب خراب ہوا؟جی ہاں ، میں کبھی کبھی اپنے "دماغ" کو مس کرتا رہتا ہوں۔
ہوںںںںںںںںویسے تو یہ "مس" بھی اردو کا الفاظ نہیں ہے
ویسے لکھتے وقت یہ بات میرے ذہن میںبھی آئی تھی ۔ویسے تو یہ "مس" بھی اردو کا الفاظ نہیں ہے
بس کبھی کبھی خراب ہوجاتا ہے ۔ آج بھی تین چار گھنٹے پہلے خراب ہوگیا تھا کچھ دیر کےلیےوہ کب خراب ہوا؟
اللہ کرے دوبارہ خراب نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس کبھی کبھی خراب ہوجاتا ہے ۔ آج بھی تین چار گھنٹے پہلے خراب ہوگیا تھا کچھ دیر کےلیے