اچھا۔ لیکن میں تو ٹمبکٹو سے آن لائن آتا ہوں۔ آپ بھلے ہی آئی پی یا گئی پی دیکھتے رہو۔
وہ جھوٹ بولتا ہے۔ یہاں سے روزانہ غذائی اجناس کے بحری جہاز بھر بھر دوسرے ملکوں کو روانہ کیئے جاتے ہیں۔
یہاں ٹماٹر اور ٹوبیکو مفت ملتا ہے۔
یہ ٹوبیکو کس بلا کا نام ہے ؟
سنا ہے گدھا بھی تمباکو نہیں کھاتا اور تمبکٹو میں پانی کا قطرہ نہیں انٹرنیٹ صرف صرر اور وزیر اعظم کے پاس ہے بس
یہ اصل میں تمباکو ہے لیکن ٹمبکٹو میں اسے ٹوبیکو کہتے ہیں۔ اور یہاں جو چیز بھی ٹ سے شروع ہوتی ہے وہ مفت ہے۔
ہاں پر مجھے یوں لگتا ہے جیسے ابھی کل ہی کی بات ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت مس کرتی ہوں انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو برسوں پرانی بات ہے قیصرانی بھائی کی۔
اچھا ہے دور ہو ورنہ پھر تو ہماری خیر نہیںہوتی ۔ حالانکہ ہم آپ سے چند ماہ بڑے ہیں ۔
ارے بھئی آپ کو گدھوں اور کتوں سے اتنی ہمدردی کیوں ہے؟ اور ٹمبکٹو سمندر کے کنارے ہے تو پانی کی کمی کیسے ہوئی؟
میں چھوٹے بھائی زین کو مسسسسسسسسسسسسسسسسسسس کر رہی ہوں اور باجی میرا کو