کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شکریہ فاطمہ بہنا


شمشاد جی زیادہ میٹھا نقصان دہ ہوتا ہے اس عمر میں کچھ خیال کریں‌آپ
 

خوشی

محفلین
دو تین سال کے ہیں تو اتنی اچھی اردو کیسے لکھ لیتے ہیں ہھر تو میٹھا اور بھی نقصان دہ ہو سکتا ہے بچوں‌کے دانت جلدی خراب ہوتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید - محفل والوں کو خوشخبری ہو کہ محفل میں ایک اور نانی اماں تشریف لائی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
نانی اماں کون ہیں ویسے یہاں مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں احتیاط کروں کوئی گستاخی نہ کر دوں نانی اماں‌کی شان میں
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ایک جو مفت کے مشورے دے رہی ہیں کہ اس عمر میں یہ کرنا چاہیے اور یہ نہیں کرنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top