بھئی شہزادہ کیوں نہیں ؟ کیا خبر مستقبل میں موصوف کے ابا والئی سوات بن جائیں تو پھر شہزادہ ہی ٹھہرا نا ۔۔۔ ویسے میں پیار سے یہی لفظ استمعال کرتا ہوں ۔۔شاہزادہ تو نہیں بس خان زادہ کہہ لیں
اس کا جواب تو مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں مونچھوں والی کا جواب تو دیں
مجھ نئیں تے کچھ نئیں۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ مرد ہو اور مونچھیں نہ ہوں۔
میں محفل پر چہل پہل کو مس کر رہی ہوں اور سب سوئے ہوئے دوستوں کو بھی
اچھا ہوا آپ بھول گئے میں بھی پھر غلطی کی آپ کو یاد دلا کر ویسے سچ کہوں تو آپ کی باتوں کی وجہ سے اتنے دن نہیںآئی طالوت جی
مجھ نمانے پر اتنا ہی بوجھ ڈالیں جو میں اٹھا سکوں ۔۔
پتا چلا مجھے کام کہتے ہیں ۔۔
وسلام
بھئی یہ کیا چالاکی ہے ؟ چھپ چھپا کر بیٹھیں ہیں ، اور میں سمجھا خواب خرگوش کے مزے لے رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ علی بھائی کے بہکاوے میں آنے کی کیا ضرورت ہے بھلا ؟ اچھی خاصی سیانی ہو کر بھی ۔۔۔۔ہائے اللہ آپ اتنا سا بوجھ بھی نہیں اٹھا سکتے تو پھر آپ کیا کرسکتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔
ہاں جی آپ پر تو یقین ہے مگر وہ علی بھائی کبھی کبھی بہکاتے ہیں