عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اس افریقی ڈاکٹر سے علاج کروائیے اگر درد رہ گیا تو بتائیے گا
دیکھ لیں ایک بار بھی آف سائیڈ نہیں دیا اس نےاس میچ کا بھی ریفری تھا ۔۔
سر درد کا افریقی نژاد علاجیہ کیا ہو رہا ہے بھائی۔؟
قادری صاحب کینیڈین طریقہ علاج سے مطمئن نہیں کیا ؟قادری کو چاہیے یہ افریقی طریقہ
میچ کا صرف کچھ حصہ ہی دیکھا جا سکا ہے، جس میں 15 گول داغے گئےآخر میں یہ بتانا چاہیے تھا ناں کہ کتنے گول ہوئے۔
بس۔۔۔۔۔۔پھر آپ اس افریقی ڈاکٹر کے پہلے پاکستانی مریض بننے کو تیار رہیے۔دردِ شقیقہ کی شکایت تو اکثر مجھے بھی رہتی ہے لیکن یہ
پوتی مے مے بابے دی مے مے تپا تو
ھاھاھاھاھا
بس۔۔۔۔۔۔پھر آپ اس افریقی ڈاکٹر کے پہلے پاکستانی مریض بننے کو تیار رہیے۔
ہا ہا ہا ہا۔ متفقمریض سے زیادہ میں شاگرد بننے کا سوچ رہا ہوں۔
کئی لوگوں کے دماغ درست ہونے والے ہیں۔