میں نے گوگل کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ زیادہ سائٹیںنہیںمل سکیں۔ اردو کی بڑی ویب سائٹس میں سے وچار ڈاٹ کام اور الف عین صاحب کا رسالہ سمت ہی نظر آیا ہے۔ کیا دوست کچھ اور ویب سائٹوں کے نام دے سکتے ہیں جو علوی نستعلیق استعمال کر رہی ہیں؟
عارف۔ اطلاعاً عرض ہے کہ زیف سید ہی وائس آف انریکہ ہیں۔ اس کا تو ان کو علم ہوگا ہی۔
میں نے برقی کتابوں کی سائٹ بھی پچھلے دنوں علوی نستعلیق میں کر دی ہے۔